انہی باتوں سے متاثر ہو کر شہزاد نے اپنی بیٹی کو استعمال کیا۔ بیروزگار شہزاد نے اپنے حالات ٹھیک کرنے لئے اپنی پندرہ سالہ بیٹی کی تصویر لیک کروائی تاکہ لوگ اس کے ساتھ ہمدردی کریں۔
آپ کو میں نے بہت تفصیل سے سمجھایا کہ ہمارا ذہن معلومات کو کیسے کیٹگری میں تقسیم کرتا پھر اپنے اور پرائے میں تقسیم کرتا اور اس کی بنیاد پر رائے سازی ہوتی انڈین موقف پاکستان لانے میں لانڈر کرنے کا حکم عمران کا نجم سیٹھی سے سنیں باجیاں انڈین چینل پر عمران کے حکم پر جاتی ہیں
@Haidersaeedpti1@sh_basra رانگ نم��ر ہے یہ بندہ اپنی مارکیٹگ کر رہا ہے اس کی ماں کا اکاؤنٹ بھی یہی بندہ چلاتا ہے یہ کالی بھیڑ ہے اس کا تدارک لازمی ہے اس سے بچ کر رہیں کالی بھیڑوں کا صفایا کریں
@Haidersaeedpti1@ShafiJanPTI رانگ نمبر ہے یہ بندہ اپنی مارکیٹگ کر رہا ہے اس کی ماں کا اکاؤنٹ بھی یہی بندہ چلاتا ہے یہ کالی بھیڑ ہے اس کا تدارک لازمی ہے اس سے بچ کر رہیں کالی بھیڑوں کا صفایا کریں
رانگ نمبر ہے یہ بندہ اپنی مارکیٹگ کر رہا ہے اس کی ماں کا اکاؤنٹ بھی یہی بندہ چلاتا ہے یہ کالی بھیڑ ہے اس کا تدارک لازمی ہے اس سے بچ کر رہیں کالی بھیڑوں کا صفایا کریں
ہم اگر کسی بات پر آواز اٹھاتے ہیں تو لوگ ہمیں سمجھاتے ہیں کہ یہ سیاست ہے، تمہیں کیا پتہ سیاست کسے کہتے ہیں؟
ہاں مجھے نہیں پتہ سیاست کسے کہتے ہیں لیکن مجھے یہ پتہ ہے کہ اڈیالہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے تنہائی کے عالم میں، ذہنی ٹارچر کی حالت میں جو شخص بیٹھا ہے وہ میرا قائد ہے اور جو وہ بات کہتا ہے میں اس پر عمل کرتا ہوں
میں اس کی کہی ہوئی بات کو سوچتا ہوں اور جو بات ان کی نہیں مانی جاتی میں وہ پوچھتا ہوں
میں ان کی ٹویٹ کو بار بار پڑھتا ہوں
جو وہ شخص بولتا ہے میں اسی سے متعلق سوال کرتا ہوں
اگر اس شخص کو بھی سیاست آتی ہوتی تو وہ بھی ان لوگوں کی طرح باہر ہوتا لیکن وہ شخص تو جہاد کر رہا ہے کیونکہ اس شخص نے کہا تھا کہ یہ سیاست نہیں انقلاب اور جہاد ہے
ہم بھی اسی شخص کے نقش و قدم پہ چلتے ہیں
ہمیں سیاست کا درس نہ د��
ہم عشق عمرانیت میں مبتلا ہیں
ہمیں نہیں پتہ سیاست کیا ہوتی ہے
کیوں کہ ہم جہاد کر رہے ہیں
سیاست میں اپنا مفاد، اپنا مطلب اور خود کو بچانا ضروری ہوتا ہے لیکن جہاد میں سب کچھ لٹانا پڑتا ہے اور ہم سب کچھ لٹا کر مرشد کے ساتھ مرشد کے موقف کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے ہیں
ظلم کی انتہا۔
فاروق عبداللہ 9 مئی راہوالی کیس میں گجرانوالہ جیل میں 5 سال کی ناحق سزا کاٹ رہے ہیں، آج ان کی بیوی وفات پا گئی ہیں جبکہ انہیں ابھی تک جنازے میں شرکت کی اجازت نہیں مل سکی ہے۔
#ذہنی_مریض_نامنظور#FascismUnderAsimLaw
عمران خان اٹک جیل میں ہوتا تو پورا خیبرپختونخوا امڈ آتا، یہ عمران خان کو پنجاب لے گئے کہ وہ جانتے تھے کہ پنجابیوں کو روٹی شوٹی کی فکر پڑ جاتی ھے وہ عمران خان کیلئے نہیں نکلیں گے۔
تم اتنے بےحس کیوں ہو پنجابیوں؟