It's time to unite against these unjust fuel price hikes!
Join us on X and demand relief for the people. 🇵🇰
JI Rejects Fuel Hike
#ظالمانہ_پٹرول_بم_نامنظور
مجھے پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ حکومت سے کوئی شکوہ نہیں ملک میں سب سیٹ ہے جینے بھی نہیں دیتے بولو تو جوتے بھی دبا کے مارتے ہیں ہم ذہنی غلام نہیں نسلی غلام ہیں اور یہی ہمار�� علاج ہے۔!!
#ظالمانہ_پٹرول_بم_نامنظور
حکومت نے عالمی منڈی کا سارا بوجھ بمعہ اپنے بھاری ٹیکسوں کے عوام میں منتقل کر دیا ہے وزیروں سفیروں ججوں اور دیگر کی مراعات ویسے کی ویسی ہیں آج بھی ریٹار ججوں اور دیگران کو دو ہزار یونٹ مفت بجلی اور پانچ سو لیٹر مفت پیٹرول ملتا ہے
ایسے ظلم کی حمایت نہی کی جا سکتی ہے
Justice for Rashid Ahmad: Innocent Graduate Killed in Fake Encounter
GANDERBAL, Indian Occupied Kashmir — The community of Chountwaliwar is in mourning following the brutal killing of Rashid Ahmad, a local resident and scholar, in what family members and locals describe as a staged "fake encounter" carried out by Indian agencies.
The Afghan taliban tried to recapture the Ghudwana enclave in a major attack; however, Pakistan's FC Balochistan forces repelled the attack, killing 12 terrrorists.
پنجاب فوڈ اتھارٹی کے عملے کے ساتھ بدتمیزی کی ایک اور وڈیو منظر عام پر آ گئ
خاتون اہلکار رو رو کر بتا رہی ہے کہ اسے مارا گیا
یہ سب ملاوٹ کرنے والے گھٹیا لوگ عوام کی جانوں سے کھیل رہے ہیں بدمعاشی بھی دکھا رہے ہیں😡
پاکپتن میں جعلی دودھ بنانے والوں کا فوڈ اتھارٹی ٹیم پر حملہ
ملزمان نے اسلحہ کی نوک پر یرغمال بنا کر مردوخواتین عملہ پر تشدد کیا
فوٹیج منظر عام پر آگئیں ۔
افسوسناک۔۔۔۔ام رباب چانڈیو کے والد، دادا اور چچا کے قتل کا کیس، تمام ملزمان بری ،
دادو: ماڈل کرمنل کورٹ نے ام رباب چانڈیو کے والد، دادا اور چچا کے قتل کیس میں نامزد تمام ملزمان کو بری کر دیا۔
یہ ماڈل کنگرو کورٹ حقیقت میں (واقعی)کرمنل کورٹ ہے،یہ انصاف کا قتل ہے،عدالت بتائیں ام رباب کے دادا ،والد،چچا کو کس نے قتل کیا؟؟؟ وہ کس کے ہاتھوں پر اپنے پیاروں کا خون تلاش کرے؟؟؟
یہ سرداری نظام/ ظلم کے نظام کی جیت ہے،سرداری نظام/ظلم کے نظام کیخلاف جدوجہد جاری رہیگی،
پاکستان رائٹس موومنٹ انصاف کے حصول کیلئے ام رباب چانڈیو کیساتھ ہے۔
یہ ہے پاکستان کا عدالتی نظام۔۔۔؟؟؟
زور کے سامنے کمزور، تو کمزور پہ زور
عادلِ شہر! تِرے عدل کے معیار پہ تھو۔
In the Zhob sector, an attempted infiltration and attack by TTA militants on Gudwana Enclave was successfully foiled.
Under the cover of darkness, the militants tried to breach the area and launch an assault, but Pakistani security forces responded swiftly and effectively, preventing the attack before it could escalate.
During the counter operation, significant losses were inflicted on the attackers, and several of their positions were destroyed.