مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا ان��رنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
میری زمین پر قبضہ کرکے بیٹھنے والا ، اس کا قبضہ واپس لینے کی کوشش کرنے پر مجھے مارنے پیٹنے ��الا ، اگر میری زمین پر ایک درخت لگائے تو میں اسکے سائے کی تعریف کروں؟ وہاں ٹینٹ لگا کر شادی رچائی جائے تو میں مبارک دینے پہنچ جاؤں؟
سب سے پہلے مجھے میری زمین کا قبضہ واپس چاہیے!