Transfer Posting Notification
Naeem Nawaz (OMG/BS-18)
Section Officer, Interior and Narcotics Control Division, is transferred and posted as Section Officer, Maritime Affairs Division.

پنجاب حکومت کا پروٹوکول کے غیر قانونی استعمال کے خلاف بڑا فیصلہ! 🚨
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبائی کابینہ کے ارکان، مشیروں، معاونینِ خصوصی، پارلیمانی سیکرٹریز اور دیگر افراد کے لیے بغیر مجاز اجازت مستقل پولیس اسکواڈ رکھنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔

پنجاب میں متعدد افسران کی پی ایم ایس کیڈر میں شمولیت، تبادلوں و تعیناتیوں کے احکامات جاری
محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب نے صوبائی مینجمنٹ سروس (PMS، BS-17) میں شمولیت کے بعد تحصیلداروں، سپرنٹنڈنٹس اور پرائیویٹ سیکریٹریز کی مختلف محکموں میں تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن جاری.

پنجاب میں اہم انتظامی تبادلہ
کیپٹن (ر) محمد وسیم (بی ایس 19، پی اے ایس) کو ڈی جی فوڈ / کین کمشنر پنجاب کی تعنیاتی کے آرڈر کینسل جبکہ محمد سیف انور جپہ (بی ایس 19، پی ایم ایس) کو ڈی جی فوڈ / کین کمشنر پنجاب کی تعنیات کر دیا گیا۔۔

پنجاب حکومت میں اعلیٰ افسران کے تبادلے و تعیناتیاں
لاہور: پنجاب حکومت نے 4 اعلیٰ افسران کے تبادلوں اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کر دیے۔
علی جان خان (PAS/BS-21) کو سیکرٹری حکومت پنجاب، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ تعینات کر دیا گیا۔