🚨 Maldives Tourism invites Team India to celebrate its T20 World Cup Triumph.
Maldives is reaching out to Indians after tourists from India to the country dipped by MASSIVE 42%
"It would be an immense honour for the Maldives to welcome the Indian Cricket Team and share in the joy of their triumph" - MALDIVES
اس گفتگو سے بھی سخت گفتگو ہوتی رہی بابر اور غیرملکی کوچنگ سٹاف کے خلاف۔ ذکا اشرف صاحب کو وفاق نے ذمہ داری دی تھی پاکستان کرکٹ کو بہتر کرنے کی۔ مگر ان کے رفقا ان کو ”ایجنڈا“ بیس رائے دیتے ہیں۔ آپ اتنی بڑی سیٹ پر بیٹھے ہیں اس کرکٹ ٹیم کے ساتھ قوم کے جذبات جڑے ہیں آپ اپنے ارد گرد لوگوں کا کیلبر تو دیکھیں جو آپ کو تنگ نظری پر مبنی حالات بتاتے ہیں اور آپ ان پر اعتبار کرتے ہیں۔۔ ہم صحافیوں پر پابندی لگائے بغیر ٹھنڈے ہوکر ”نتائج“ تو دیکھیں کہ کہاں جا رہی ہے پاکس��ان کرکٹ، پرتھ ٹیسٹ کا نتیجہ، انڈر 19 ایشیا کپ کا نتیجہ، فرسٹ کلاس میں 80 اوور کی اننگ، غیر ملکی کوچز کی تنخواہیں جا رہیں کیا کام لیا جا رہا ؟
اور چوہدری صاحب آپ بادشاہ ہیں نکال دیں بابر اور رضوان کو مگر بیک اپ کیا ہے ہمارے پاس ؟ پلیز اپنے ارد گرد کے لوگوں کو بدلیں ناں کہ پلئیرز پر کلہاڑی چلائیں۔ ہماری کرکٹ ہاکی جیسی ہو کر رہ جائے گی۔۔ ترس کھائیں اس کھیل پر ہم سب اس کھیل کے فین ہیں ۔۔۔