Taliban is a terrorist group that has no idea what Sharia is or is not. For starters, the Sharia practiced by Prophet Muhammad (sa) mandated separation of religion & state. That's right, no theocracy
Sharia - 1. Taliban - 0
Here's a helpful primer: https://t.co/FWL9BwJu1n
@Mnasirbuttt 1- Supplementary ki dates kya hon gi... 30 aug se 30sep tak mdcat ha .. Kisi ki koi b date aa skti ha so dates dekh kr rakhi jayen
@Mnasirbuttt
ملک بھر کے میٹرک انٹر سٹوڈنٹس کے لیے سیپلیمنٹری امتحانات میں ریلیف کی کوششیں کرنے والے
سیکرٹری IBCC ڈاکٹر غلام علی ملاح کے گھر ڈکیتی کی واردات، 20 تولے طلائی زیورات اور 9 لاکھ روپے چوری کرلیے گئے، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
اللہ سٹوڈنٹس کے ہر خیر خواہ کی غیبی مدد فرمائے آمین
سب سے زیادہ پوچھے جانے والے سوالات!
1: 9ویں،11ویں کے امتحانات اور 12ویں کا آخری پیپر ہوگا یا نہیں؟
2: فیڈرل کی طرح صوبے کب سیپلیمنٹری امتحان کی پالیسی دیں گے؟
3: کیا کورونا کی وجہ سے سب دوبارہ بند ہونے جارہا؟
تمام تفصیلی اور تسلی بخش جواب، ویڈیو میں 👇
https://t.co/aR1XT7mQ69
پیپرز کینسل کرنے کا فیصلہ حکومت کے لیے مشکل اس لیے ہو رہا کیونکہ کورونا صورتحال روزانہ کی بنیاد پر کبھی ابتر کبھی بہتر ہو رہی
یعنی پرسوں 37 کل 40 اموات پرسوں 2145 کل 2158 کیسز رپورٹ ہوئے اور آج اموات 11 اور نئے کیسز 1425 ہیں، کینسل کا آپشن صرف بدتر حالات میں ہی ��یر غور آسکتا ہے
میں اس سب کی بھی کوشش کر رہا جو نہ تو میری ڈیوٹی،نہ دائرہ اختیار،لیکن میری کوئی رائے/خواہش نہیں بطور صحافی آپ کو صحیح خبر دینا، آپ کی آواز کو اوپر تک پہنچانا اور ان سے جواب طلب کرنا ہی میرا کام ہے،فیڈرل کے بعد اب صوبائی بورڈز کے سامنے آپ کے سوال/پریشانی کو رکھا جائے گا انشاءاللہ
ملک بھر میں کورونا ایک بار سر اٹھانے لگا، کل سے اب تک 2158 افراد کورونا کا شکار جبکہ مزید 40 لقمہ اجل بن گئے، کراچی میں انڈین ویرینٹ ڈیلٹا کے %100 کیسز ہیں، اب اگر میں کہہ رہا اگر حکومت نے عقل سے کام لیا تو 9ویں 11ویں کو بآسانی پروموشن مل سکتی، باقی 12ویں کا آخری پیپر منعقد ہوگا
پیپرز کے غم میں
"کسی نے کپڑے بنوائے ہی نہیں، کسی نے بنوا تو لیے لیکن پہننے کا دل نہیں، کوئی صبح سے بھوکا بیٹھا، کوئی ہاسٹل میں خوار ہو رہا تو کوئی خودکشی کی کوشش میں ہسپتال لیٹا ہوا اور کوئی کپڑے پہن کر بھی کتابیں تھامے بیٹھا ہے"
یہ ہے پاکستان ��ے میٹرک انٹرمیڈیٹ سٹوڈنٹس کی عید!
عید کے روز الحمدللہ گھر میں حسب معمول خوشیوں کا سماں اور رونق ہے لیکن ان سب میں مجھے اپنے ماں باپ بہن بھائیوں سے دور ہاسٹل میں مقیم ان بچوں کا خیال ستائے جا رہا جنہوں نے شائد کپڑے بھی نہ پہنے ہوں، کتابیں ہاتھ میں تھامے آج بھی ہوٹل سے کھانا کھانے والو، آپ کی قربانی یاد رہے گی 😔
"مرے ہوئے کا دکھ ختم ہوسکتا ہے گمشدہ کا نہیں جس کے کسی روز واپس آنے کی امید ہو"
سٹوڈنٹس کی صورتحال کچھ ایسی ہی ہے کہ
-نویں گیارہویں والوں ابھی بھی پروموشن کے منتظر
-دسویں بارہویں والے نومبر میں چانس ملنے کے منتظر
زندگی کے اس موڑ پر آپ کا زخم گہرا ہے لیکن مالک کے گھر امید رکھیں
"ابا کی جانب سے تو عیدی دے دی گئی لیکن چاروں بڑے بھائی ابھی تک خاموش ہیں، کاش وہ اتنے سست نہ ہوتے تو آج فیڈرل والوں کی طرح ہم بھی جم کر عید قرباں کا گوشت کھانے کے پلان بنا رہے ہوتے"
ڈرامہ سیریل شفقت محمود اور صوبائی وزرائے تعلیم کی تعلیمی تباہ کاریاں سے اقتباس 😀 😒