نوازشریف کے دور میں جو ایٹم بم بنا, وہ سائنسدانوں نے بنایا, جو موٹرویز بنی, وہ انجیئنرز نے بنائی, جو لوڈشیڈنگ ختم ہوئی, وہ واپڈا نے کی, جو دہشتگردی ختم ہوئی, وہ فوج نے کی.
اور نوازشریف دور میں اگر, کہیں کچھ غلط ہوا, تو اس کے پیچھے صرف نوازشریف ہے. واہ
#یوم_تکبیر#سلام_نوازشریف
🚨عوام کی ڈیمانڈ پر ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل ستلج فلم ۔🚨
ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل دوبارہ دیکھیے ۔
وہ فلم جس کو مودی نے انڈیا میں بین کیا ۔جس کو نیٹ فلیکس سے اتار دیا ۔
کیونکہ رجیم چینج والے سارے لوگ چاہتے ہیں عوام کے ساتھ جو ناجائز سلوک ریاست اور حکومت کرتی ہے وہ کوئی نہ دیکھے ۔
دیکھا جائے تو اس وقت برصغیر کے تمام ممالک میں یہی حالات ہیں جو ستلج میں دیکھائے گے ہیں ۔
کیا ہمارے پنجاب یا باقی صوبوں میںُ بھی ایسے حالات ہیں جو انڈیا کی پنجاب میں دیکھائے گے ہیں ؟
اس کا حل کیا ہے ۔۔۔
Pakistan has to have an "American Mindset" to protect itself and rule in the region.
"Anything that even thinks about hurting the country, must be eliminated ASAP".
The target should be precisely right at the top of authority then the middle ones & front leads.
#PakistanZindabad
کوئی بھی حکومت اگر۔۔
بجلی، گیس، پیٹرول اور اشیائے خوردونوش کی مہنگائی پر کام نہی کرتی۔
عوام کےلئے زیادہ تر فری تعلیم، ہنر، اور صحت کی رثائی پر موثر انتظام نہی کرتی۔
روزگار اور کاروبار کے زیادہ اور محفوظ منصوبہ پر کوئی لائحہ عمل نہ کرتی۔
تو پھر اس کا ہرکام اگلے الیکشن کےلیے ہے۔
It's not about the weight, it's all about the lifting technique.
in #HSE#Safety, while working a #ManualHandling activity, you must follow #TILE formula.
feeling so stuck in all the aspects of life, of day to day routine.
جیسے کوئی بہت سخت قسم کی بندش میں ہو، جیسے کہیں جکڑا ہوا ہوں۔ سو کام ذہن میں رہتے ہیں، پر کہیں قدم ہی نہی بڑھا پاتا۔ کچھ سمجھ نہی آ رہا۔
#Allah