آج جمعہ (18 ستمبر 2026) کو کوہاٹ کی پرانی پولیس لائنز جامع مسجد میں نمازِ جمعہ کے دوران ایک زور دار دھماکہ ہوا ہے۔ابتدائی معلومات کے مطابق، دھماکہ پرانی پولیس لائنز کے قریب واقع جامع مسجد میں اس وقت ہوا جب وہاں نمازِ جمعہ ادا کی جا رہی تھی۔
🚨 بریکنگ نیوز
کوہاٹ میں جمعہ کی نماز کے دوران مسجد میں دھماکے کی اطلاع، واقعے کے بعد علاقے میں خوف و تشویش پھیل گئی۔
واقعے کی مزید تفصیلات اور جانی نقصان سے متعلق معلومات کا انتظار ہے۔
#Kohat#BreakingNews#Pakistan#Masjid
🇵🇰 خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا کثیرالجہتی آپریشن
سنٹرل کرم میں جنگی ڈرونز کی مدد سے ٹی ٹی پی کے مبینہ ٹھکانوں کی نشاندہی کے بعد کارروائی کی گئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران متعدد دہشت گرد ہلاک جبکہ بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کیا گیا۔
بی ایل اے کے کھسرے خواتین کو قتل کرکے بلوچی روایات کو پامال کرنے لگے 🚨🚨
بی ایل اے کی جانب سے ایک اور خاتون کو قتل کرنے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کے بی ایل اے کے لوگ دہشت گرد تنظیم کےلئے کام نہ کرنے کی وجہ سے خاتون کو تشدد کے بعد گولی مارتے ہیں 🚨🚨
خاران میں رات کے وقت فیصلہ کن کارروائی، 5 دہشت گرد جہنم واصل 🚨🚨
اسلحہ سے بھری گاڑی قبضے میں، بی ایل اے کے کتوں کا شکار🚨🚨
سکیورٹی فورسز دن رات میدان میں، فتنہ الہندوستان کی تباہی جاری🚨🚨
🚨 مبینہ انکشاف: TTP اور PLF کو بھارت سے مالی مدد، افغانستان سے معاونت جبکہ اسرائیل سے ٹیکنالوجی فراہم کیے جانے کا دعویٰ۔
اگر یہ دعوے درست ثابت ہوتے ہیں تو خطے میں دہشت گردی کے پسِ پردہ بیرونی معاونت پر سنگین سوال��ت اٹھتے ہیں۔
#Pakistan #TTP #PLF #India #Afghanistan #Israel
بلوچستان کے علاقے کھڈ کوچہ میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے کیے گیے کامیاب اپریشن میں دہشتگرد تنظیم بی ایل اے سے وابستہ 3 مسلح دہشتگرد ہلاک ہو گیے۔
#balochistan#Pakistan
⚠️ پرانے موبائل فونز پر WhatsApp بند ہونے کی خبریں گردش میں، صارفین پریشان! 📱
کیا واقعی کچھ پرانے فونز میں WhatsApp سپورٹ ختم ہونے والی ہے؟ حقیقت جانیں اور محتاط رہیں۔
#WhatsApp#WhatsAppUpdate#TechNews#Pakistan
🇵🇰 6 ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستان 🇵🇰
وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے ہمارے شہداء اور غازیوں کو سلام۔
پاکستان کی حفاظت، ہماری ذمہ داری اور ہمارا فخر ہے۔ ❤️🇵🇰
پاکستان زندہ باد!
#6September#یوم_دفاع_پاکستان#PakistanDefenceDay#PakistanZindabad
بریکنگ نیوز | بڑا فضائی ایکشن
زیارت حملے کے بعد پاک فضائیہ کی بڑی کارروائی، افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کے مبینہ دہشتگرد ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کی اطلاعات۔
⚡ دہشتگردی کے خلاف فیصلہ کن جواب
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کوئٹہ گیریژن کا دورہ🇵🇰
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف ��ف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا اور فیلڈ فارمیشنز کے کمانڈرز و افسران سے ملاقات کی۔
#PakistanArmy #Balochistan #Quetta #Peace
بلوچستان کا کوہِ سلیمان ، قدرت کا حسین شاہکار ۔
کوہِ سلیمان بلوچستان کے خوبصورت پہاڑی سلسلوں میں سے ایک ہے، جہاں بدلتے قدرتی مناظر اور بلند پہاڑ دیکھنے والوں کو اپنی جانب متوجہ کرتے ہیں۔
یہ دلکش نظارے قدرت کی خوبصورتی
#KohESulaiman#Balochistan#NatureBeauty#Pakistan
پاسنگ آؤٹ پریڈ، ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) ٹریننگ سینٹر نوکنڈی 🇵🇰
ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) ٹریننگ سینٹر نوکنڈی میں بنیادی فوجی تربیت بیچ-76 کی پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی، جس میں 309 ریکروٹس نے کامیابی سے تربیت مکمل کی۔
#FCBalochistan#Nokkundi#PassingOutParade#Pakistan
قلات میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن 🚨
قلات میں سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائی کے دوران 12 د°ہ°ش°ت°گ°ر°د +ہ°ل°ا°ک اور ان کا ٹھکانہ تباہ کیے جانے کی اطلاع ہے۔ کارروائی جاری ہے اور مزید پیش رفت متو��ع ہے۔
#Kalat #Balochistan #SecurityForces #Pakistan