راشد خان نے کہا کہ ان کے نزدیک بھارت، افغانستان، آسٹریلیا اور ساؤتھ افریقہ سیمی فائنل کھیلنے کی مضبوط امیدوار ٹیمیں ہیں۔ اس جواب پر نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنر بھی مسکراتے نظر آئے۔
#icct20worldcup2026#ICCT20WORLDCUP#T20WorldCup#T20WorldCup2026
https://t.co/3h7bLBQKUd
راولپنڈی تھانہ ریس کورس کی حدود میں ڈکیتی کی واردات۔
دو موٹر سائیکل سوار ڈکیت نے راہگیر کو لوٹنے کے بعد زخمی کردیا ۔
واقع کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
وزیر اعلی نے پی سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دے دیا...سی ایم کے پی سہیل آفریدی پی ٹی آئی قیادت و کارکنان کے درمیان بیٹھ گئے
پی ٹی آئی کارکنان کی حکومت مخالف نعرے بازی
پولیس کی بھاری نفری سپریم کورٹ کے باہر موجود