ہمارے شہر کو حق مانگنے پہ گالی ملی
حقوق مانگنے جائیں تو ہم کہاں جائیں؟
ہمارے ٹیکس کے پیسوں پہ پلنے والے لوگ
ہمی کو آنکھیں دکھائیں تو ہم کہاں جائیں
وجیہ ثانیؔ
#کراچی
ایم کیو ایم والے سمجھ رہے ہوں گے کہ صرف ان کے پاس ہی مصطفیٰ کمال ہے ، پیپلز پارٹی کے پاس مصطفیٰ کمال کے بھی بڑے موجود ہیں ۔
آخر کردی سردارچانڈیو نے ۔
😂😂😂😂😂😂😂😂
آزاد کشمیر کا انفراسٹرکچر ہو، بہترین تعلیمی ادارے یا صحت کے بڑے منصوبے—پیپلز پارٹی کی کارکردگی ہر جگہ بولتی ہے۔ دوسری طرف نون لیگ کی انا کی سیاست نے کشمیر کو صرف مسائل دیئے ہیں۔
کشمیر کے غیور عوام 27 جولائی کو کام کی بنیاد پر فیصلہ کریں گے اور ترقی کا یہ سفر جاری رہے گا!
#آزاد_کشمیر_پیپلزپارٹی_کا
#AJKWithBilawal
تعلیم، صحت اور تفریح کی بہترین سہولیات سے آراستہ جدید میرپور! ❤️
آزاد کشمیر کے دل میں پیپلز پارٹی کا لگایا ہوا ترقی کا ہر پودا آج گواہی دے رہا ہے کہ بھٹو کا وژن ہی اس مٹی کی اصل پہچان اور خوشحالی کا ضامن ہے۔
#آزاد_کشمیر_پیپلزپارٹی_کا#AJKWithBilawal
Every vote on July 27 is a vote for democracy, public service, and a stronger tomorrow. With Chairman @BBhuttoZardari leading from the front and standing with the people, the Teer carries a message of unity, hope, and progress.
#KashmirMeinTeerChalayGa
On 27 July, your vote has the power to shape the future. Stand for democracy, development,& public service by supporting the Teer.With Chairman @BBhuttoZardari leading from the front, together we can build a stronger, united, and more prosperous Pakistan
#KashmirMeinTeerChalayGa
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین @BBhuttoZardari نے آزاد کشمیر کے معاملے پر ٹرتھ اینڈ ری کنسیلیشن کمیشن کے قیام کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کمیشن حقائق سامنے لائے اور انصاف کو یقینی بنائے۔
#آزاد_کشمیر_کا_نشان_تیر
21 جون، شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر ہم عالمِ اسلام کی پہلی خاتون وزیر اعظم، جمہوریت کی علمبردار، عوامی حقوق کی نڈر محافظ اور شہیدِ جمہوریت، شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
اس سال محرم الحرام کے مقدس ایام کے احترام میں روایتی سالگرہ تقریبات کے بجائے پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی یاد میں فاتحہ خوانی اور دعائیہ تقاریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
شہید محترمہ بینظیر بھٹو ہمیشہ مزدوروں، کسانوں، طلبہ اور محروم طبقات کی امید اور آواز رہیں۔ وہ فرمایا کرتی تھیں:
"جمہوریت بہترین انتقام ہے۔"
اور
"طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں، اور عوام ہی تاریخ کا رخ بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔"
شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کا یہ بھی یقین تھا کہ نوجوان، طلبہ، مزدور اور کسان ایک مضبوط، ترقی یافتہ اور جمہوری پاکستان کی بنیاد ہیں۔ آج ان کی سالگرہ کے موقع پر ہم اس عہد کی تجدید کرتے ہیں کہ ان کے جمہوریت، عوامی خدمت، سماجی انصاف اور عوامی حقوق کے فلسفے کو آگے بڑھاتے رہیں گے۔
شہید محترمہ بینظیر بھٹو ہمیشہ ہمارے دِلوں میں زندہ رہیں گی۔
جاری کردہ :
شعبۂ اطلاعات
پیپلز لیبر بیورو، ضلع شرقی کراچی۔
#HBDShaheedBenazir
#ZindaHaiBBZindaHai
#PPP
#PLB
#East
#karachi
#Sindh
کراچی کی بربادی کا اصل ذمہ دار کون؟
جو لوگ آج ٹی وی اسکرینز پر بیٹھ کر معصوم بنتے ہیں اور سارا ملبہ دوسروں پر ڈالتے ہیں، کیا وہ خود کو تاریخ کے کٹہرے سے بچا سکتے ہیں؟
#KarachiUnveiled#TheTruthOfKarachi
Look closely at the image, there does appear to be an additional internal boundary lines within Balochistan, Punjab & KPK. It's not possible to determine with certainty what @BYDGlobal intended that line to represent. #BYDPakistan
Citizens in Karachi, Pakistan, held a gathering to honor the Iranian students of Minab who were martyred in US-Israeli bombing and to express solidarity with the Iranian people.
زرداری ہر رشتہ نبھانے میں باکمال ہے🫀
ہر رشتے میں عجب خوبصورت رنگ بکھیر دیتا ہے
ہر بہن کا بھائ سلامت رہے
بی بی بختاور بی بی آصفہ اور میرا بلاول سدا جیئے