🚨 ڈکھن میں وکیل کے گھر پر فائرنگ، علاقے میں خوف و ہراس!
نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی ریٹائرڈ استاد مختیار شیخ اور ایڈووکیٹ عزادار حسین شیخ کے گھر کے مرکزی گیٹ پرفائرنگ، ملزمان فرارپولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری جبکہ متاثرین نے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے
شکارپور: چک کچے میں جتوئی اور کلہوڑا برادری میں شدید فائرنگ دو افراد قتل ، دونوں گروپوں میں جاری شدید فائرنگ سے دریا میں چلنے والی کشتی بھی فائرنگ کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں کشتی میں سوار ایک شخص آصف مہر نامی شخص موقع پر جاں بحق ہوگیا ، فائرنگ جتوئی برادری کا شخص قتل ہوگیا
شکارپور: امروٹ شریف تھانے کی حدود گاؤں اللہ بخش کھوسو میں رشتے کے تنازع پر فائرنگ، 25 سالہ گل محمد راجہ جاں بحق، 2 خواتین سمیت 5 افراد زخمی۔
پولیس نے لاش اور زخمیوں کو گڑھی یاسین اسپتال منتقل کردیا، جبکہ آخری اطلاعات تک مقدمہ درج اور کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔
وکٹیں گرنا شروع شمولیت کا وقت شروع ہوجاتا ہے پی ٹی آئی کی پہلی وکٹ گر گئی بلوچستان کی بڑی سیاسی شخصیت سابق ایم این اے جان محمد جمالی نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی
میں نہایت شکرگزار ہوں نیوز کنٹرولر زاھد گوگی صاحب اور مہربان بوس نمائندہ انچارج مظہر عباس صاحب کا جنہوں نے اعتماد کرتے ہوئے میڈیا کے ایک بڑے ادارے ٹیلن نیوز کے لیے شکارپور کا نمائندہ مقرر کیا میں بھی شکارپور کے مسائل اور مظلوموں کی آواز ٹیلن نیوز کےذریعہ اعلی ایوانوں میں پہنچانے
بہت ہی پیارے بوس شفیق انسان ، ہر دلعزیز بہترین شخصیت میرے انتہائی قابل احترام بوس، اعلیٰ و شائستہ اوصاف کے مالک۔
ڈائریکٹر 7 نیوز راؤ محمد عامر صاحب کو جنم دن بہت بہت مبارک ہو۔ الله تعالیٰ آپ کو اور زیادہ ترقی ، تندرستی والی دراز عمر اور خوشیوں سے سرفراز کرے ،
آمین
@amir_rao_
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے بنوں میں محکمہ انسداد دہشت گردی(سی ٹی ڈی)کے کمپلیکس میں بھرپور آپریشن کیا، آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں 25 دہشت گرد مارے گئے، 3 گرفتار 7 نے سرنڈر کیا
چیف سردار جاگن خان بھیو کو عمرے کی ��عادت حاصل کرنے پر مبارک باد دیتے ہوئے اس موقع پر شکارپور پریس کلب کے صدر سوڈھو جیمس نائب صدر رحمت اللہ سومرو جنرل سیکرٹری رحیم بخش جمالی بھی ساتھ
@SardarBhayo @RahimBuxJamali
تبدیلی شروع،غیر روایتی ڈی جی آئی ایس پی آر کی تعیناتی پہلا اشارہ ہے کہ فوج غیر سیاسی ہونا چاہتی ہے پیشہ وارانہ مہارت کے حامل پاکستان کے پہلے ای ایم ای آفیسر، ڈی جی، میجر جنرل احمد کو مبارکباد @OfficialDGISPR#جنرل_احمد_ش��ن_پاکستان
#DGISPR #AhamdSharif
شکارپور میں آج بھی خونی کھیل نہ رک سکا قبائلی جھگڑوں میں 24 گھنٹوں میں 6افراد قتل گڑھی یاسین کے نواحی گاؤں جادو کلھوڑو میں انڑ اور بروہی برادری میں فائرنگ دو افراد قتل چار زخمی ہوگئے
شکارپور میں خونی کھیل کا سلسلہ جاری گڑھی یاسین میں بروہی اور انڑ برادری میں فائرنگ دو افراد جاں بحق چار زخمی ہوگئے گزشتہ روز بھی رستم کے کچے کے علاقے میں جتوئی قبیلے کے دو گروپوں میں فائرنگ سے چار افراد ��تل ہوگئے تھے
اور کیا پولیس کے بہادر آفیسر تیاری کے بغیر آپریشن میں شرکت کرتے ہے جہاں ڈاکوؤں کے پاس جدید اسلحہ ہے اور پولیس کے پاس وہی پرانا اسلحہ ہے کیا کبھی اس معاملے کی تحقیقات کی گئی ہے کے ڈاکوؤں کے پاس اتنا جدید اسلحہ کہاں سے آتا ہے ان کو یہ اسلحہ کون دیتا ہے پہلے اس کی تحقیقات کریں شکریہ
شکارپور ۔۔ سکھر کے علاقے شاہ بیلو میں بدنام زمانہ ڈاکو منیر مصرانی کی گرفتاری کے لیے جاری آپریشن میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایس ایچ او چک پولیس اسٹیشن عبدالغنی جھیو۔ شھید شکارپور اور کچے کے علاقہ ڈاکوؤں کے لیے جنت اور پولیس کے لیے نوگو ایریا ہے جہاں اکثر پولیس اہلکار شھید ہوتے ہے