دو سال پہلے، 26 نومبر کو، تیرہ لوگ اسلام آباد سے گھر نہیں لوٹے۔
وزیروں نے کہا کوئی نہیں مرا۔ جیو فیک�� چیک نے چار کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ دکھائے۔
یہ گیت ان ماؤں کے نام جن کے بیٹے لوٹ کر نہیں آئے۔
«دیے» - ہم بھولے نہیں۔ 🎶🎶
#IslamabadMassacre
کشمیر میں اکلوتا بیٹا شہید ہوا تو باپ خود احتجاج میں نکل آیا، اور اس کی پانچ بیٹیاں بھی اس کے ساتھ شامل ہو گئیں۔ یہ ویڈ��و ہم پاکستانیوں کے منہ پر طمانچہ ہے، کہ 70 سال سے دو ہی خاندان ہم پر حکومت کر رہے ہیں اور ظلم کرتے جا رہے ہیں، مگر ہم ظلم کے خلاف خاموش تماشائی بنے چپ بیٹھے ہیں
Part 2/3
Radio Pakistan, 27 Nov 2024: the Information Minister says no firing was carried out on PTI protesters.
Al Jazeera's Kamal Hyder, live at D-Chowk, 26 Nov: "They're using live assault rifles."
Habib Akram on Mustaqbil: "I saw the bullets being fired myself."
Who ordered it?
#IslamabadMassacre
Part 3/3
The Interior Minister said no one died in Islamabad on 26 Nov 2024 (Dawn, 28 Nov 2024). Then who did this family bury?
A 24-year-old from Abbottabad: his state hospital's own certificate says gunshot, pm (Geo Fact Check, 30 Nov 2024). His brother held it up on camera.
#IslamabadMassacre
شفیق 26 نومبر اسلام آباد قتل عام میں شہید ہو گئے تھے، شفیق نے عمران خان نے جب جب کال دی ہر اس جلسے جلوس احتجاج میں شرکت کی شفیق لُنڈ عاصم منیر کی ریاستی دہشتگردی کا شکار ہونے والوں میں سے ایک تھے
شفیق نے جمہوریت اور پاکستان کی خاطر اپنی جان دے دی لیکن عاصم منیر کی یزیدیت کے سامنے جھکنے سے انکار کر دیا تھا
Details of the martyrs of Nov 26, 2024 #IslamabadMassacre.
Asim Munir & Team, their puppets in Govt and all facilitators must be brought to Justice for this Massacre.
26 نومبر، ڈی چوک کی وہ سیاہ رات ہم کبھی نہیں بھول سکتے!
وہ رات جب اسلام آباد کے ڈی چوک میں اپنے حقوق اور جمہوریت کے لیے آواز بلند کرنے والے نہتے لوگوں پر گولی یاں چلائی گئیں۔
شہداء کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
#IslamabadMassacre
اپ کو جب عدالت میں پیش ہونے کا کہا گیا تو اپ ایک تاریخ میں بھی پیش نہ ہوئے عدالت نے شہداء کا کیس خارج کر دیا اسی سلسلے میں جب اپ کی رہائش گاہ پر ہماری اپ سے ملاقات ہوئی تو اپ کے یہ الفاظ تھے کہ اپ کا ہی بھائی شہید نہیں ہوا اور بھی بہت ہیں شریک جرم نہ ہوتے تو مقبری کرتے ہم اپنے شہداء کو خود انصاف دلوائیں گے انشاءاللہ
والدہ جس اذیت سے گزری ہمارے زخموں پر چھڑکا جاتا اج بھی جب ہمارے گھروں میں ریڈ ہوتے ہیں میری والدہ کے ساتھ بدتمیزی ان کو حراساں کیا جاتا ہے ایک ایک ظلم کا بدلہ لیں گے
سچ سننا بیرسٹر گوہر صاحب کو ناگوار گزرا، نتیجتاً انہوں نے مجھے بلاک کر دیا۔
لیکن بیرسٹر گوہر صاحب! یاد رکھیے، کسی کو بلاک کرنے سے سچ دبایا نہیں جا سکتا، نہ ہی سوال کرنے والوں کی آواز خاموش کی جا سکتی ہے میں نے سچ لکھا ہے جو حقیقت ہے
جنرل سیکرٹری پاکستان تحریکِ انصاف سلمان اکرم راجہ کی شہیدِ جمہوریت انیس شہید کی قبر پر حاضری پھولوں کی چادر چڑھائی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا و فاتحہ خوانی کی۔
اس موقع پر انہوں نے شہید انیس ستی کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا۔
شہید انیس ستی کی قربانی اور یاد ہمیشہ اہلِ خانہ، احباب اور ان سے محبت کرنے والوں کے دلوں میں زندہ رہے گی۔
#ShaheedAnissatt