اڈیالہ جیل کپتان کی بہنوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیلئے کارکنان بڑی تعداد میں ریلی کی صورت میں پہنچے۔
سب کا ایک ہی نعرہ
رہا کرو کپتان ہمارا
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
عالیہ حمزہ ملک کی ناجائز گرفتاری کو 80 دن ہو چکے ہیں۔ وہ آج بھی اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ حق اور سچ کے مؤقف پر ڈٹ کر کھڑی ہیں۔
؎ "چراغِ حق کو ہواؤں سے ڈر نہیں لگتا،
وہ روشنی ہے جو ہر دور میں جلا کرتی ہے۔"
انصاف میں تاخیر، انصاف سے انکار ہے
@aliya_hamza#ReleaseAliyaHamza
بزدلو! ایک اکیلے شخص کو جیل میں بند کر کے بھی تمہاری کانپیں ٹانگ رہی ہیں؟؟؟
خان کی صحت پر کوئی خفیہ کھیل کھیلا تو یہ قوم معاف نہیں کرے گی۔
#WhereIsImranKhan
کل الیکشن ہے اور میں چاہتا ہوں، آپ نکلیں الیکشن کے لیے جن جن کو جانتے ہیں ان سب کو نکالیں، کیونکہ الیکشن کے ذریعے آپ اپنے اور اپنے بچوں کا مستقبل بدلیں گے۔ عمران خان
عالیہ حمزہ صاحبہ کے کیس کو ایک بار پھر سماعت کے بغیر اگلی تاریخ پر ڈال دیا گیا۔
کیا عدالتیں انصاف فراہم کرنے کے لیے بیٹھی ہیں یا صرف ان مقدمات کے لیے جن کے بارے میں "اوپر" سے ہدایات آتی ہیں؟
#ReleaseAliyaHamza#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان
گلگت میں بدترین فسطائیت کے باوجود عوام پاکستان تحریک انصاف کے پرچم ��لند کئے سڑکوں پر نکلی ہوئی ہے، نعرہ عمران خان بلند ہے
ایک طرف جماعتوں کے سربراہ کمپین کررہے ہیں جبکہ پی ٹی آئی کی کمپین عوام خود کررہی ہے، جیت انشاءاللہ عمران خان کی ہوگی
ٹیم آزادی رضاکار نے اسیرِ جمہوریت علی رضا بھائی اور ان کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی۔
ظلم، قید اور آزمائشیں جسم کو تھکا سکتی ہیں مگر نظریے کو نہیں۔ علی رضا بھ��ئی کی استقامت، قربانی اور ثابت قدمی قابلِ فخر ہے۔
ایسے ساتھیوں کو سلام، جو ہر مشکل کے باوجود حق اور سچ کے راستے پر ڈٹے رہتے ہیں۔
چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ ملک کا پیغام
ہماری عید تب ہوگی جب وز��راعظم عمران خان باہر ہوں گے۔ میں دوسروں کے دکھ بانٹتے بانٹتے خود جیل آ گئی، میرا اللہ الحق ہے۔"
@aliya_hamza
ساری خوشیوں سے اجنبی ہو کر
اک ترے غم سے روشناس رہیں
آج جی ہے کہ تجھ کو یاد کریں
اور پھر دیر تک اداس رہیں
عیدقرباں عہد مزاحمت عید الضحیٰ مبارک ہو عمران خان ۔
ساری خوشیوں سے اجنبی ہو کر
اک ترے غم سے روشناس رہیں
آج جی ہے کہ تجھ کو یاد کریں
اور پھر دیر تک اداس رہیں
عیدقرباں عہد مزاحمت عید الضحیٰ مبارک ہو عمران خان ۔