ایک قوم کی تقدیر اس کے کلاس رومز میں لکھی جاتی ہے، مگر ہمارے اسکولوں میں چھت نہیں، بچوں کے ہاتھ میں کتاب نہیں۔
تعلیم صرف خواب نہیں، حق ہے
جو آج بھی لاکھوں بچوں سے چھینا جا رہا ہے۔
#TheYousufZone#Pakistan#educationreforms
ماں باپ دعاؤں کی وہ فیکٹریاں ہیں❤
جو ہماری ہر مشکل کو اپنے سجدوں میں پگھلا دیتی ہیں
ہم سوتے ہیں وہ جاگ کر رب سے ہماری خیر مانگتے ہیں
جن کے سائے سلامت ہیں وہ دنیا کے سب سے امیر لوگ ہیں
اللّٰہ سب کے والدین کو سلامت رکھے جن کے بچھڑ گئے ان کی قبروں کو جنت کا باغ بنا دے🤲❤️آمین
آج
#ApnaKamao
کی دوسری کلاس کا شدت سے انتظار ہے کل خراب موسم اور بجلی کی بندش کی وجہ سے لائیو نہ دیکھ کلاس نہ اٹینڈ کر سکا بہرحال پوری توجہ سے ریکارڈنگ دیکھی اور نوٹس بھی ترتیب دیے
خان صاحب کی ضمانت کی خوشی میں آج سب کو فالو بیک ملے گا۔۔۔ بس ریٹوئیٹ کرکے اپنا ہ��نڈل منشن کرتے جائیں اور ریٹوئیٹ کرنے والوں کو فالو بھی کرتے جائیں ۔۔۔۔