دو وقت کی روٹی کیلئے ورکشاپوں اور ہوٹلوں میں مشقت کرنے پر مجبور سینکڑوں"چھوٹے" روزانہ 3 بجے اپنے بستے اٹھا کر خوشی خوشی الخدمت چائلڈ پروٹیکشن سنٹرز میں جاتے ہیں،جہاں ان کو بڑا بننے کا خواب دکھایا جاتا ہے، اور اس خواب کی تعبیر تک الخدمت ان کا سہارا بنتی ہے۔
#Support#ChildLabours