جناح ہاؤس ، کرنل شیر کے مجسمے کی حرمت اتنی زیادہ تھی اور 9 مئی اتنا بڑا سانحہ کہ علی زیدی، عامر کیانی، مراد راس، فواد چوہدری، عمران اسمعیل وغیرہ ضمانت پاتے تو اگلے ہی لمحے پھر زندان کے پیچھے
مگر جیسے ہی یہ سنگین مجرمان “ترین چھتری” تلے آئے تو سمجھو جیسے گناہوں سے پاک صاف ہوگئے
۔۔
پوچھنا یہ ہے اب اُن “حرمتوں” کا کیا کرنا ہے ؟؟ اب جناح ہاؤس کی تقدیس ، شہید کے مجسمے کی حرمت ، شہدا کی قربانیوں کے احترام کو کون سے کھاتے میں ڈالیں؟
۔۔
“یہ کیسی منافقت ہے کہ محب وطن پاکستانی جن شہدا اور مقامات کی قرار واقعی دل سے عزت کرتے تھے آپ نے ان کا بھی مذاق بنا دیا ہے تاکہ آپ کا شملہ اونچا رہے” ؟؟
یا تو احترام کر لیں یا سیاست ۔۔ شفاف انکوائری کروائیں اور جو ملزمان ہیں انہیں سزا دلوائیں چاہے وہ “ہمارا استحکام پاکستان پارٹی” میں ہوں یا نا ہوں ۔۔
9 اور 10 مئی کے پنڈی اسلام آباد کے احتجاج میں بطور ایک سینئر عہدیدار شریک ہوا اور ہر مقام پر مظاہرین کو پارٹی کی طرف بطور ایک ذمہ دار واضح ہدایات دیں۔
پرامن احتجاج ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے، کسی نے کوئی پرتشدد کاروائی نہ کرنی ہے اور نہ کسی ایسے شخص کی حوصلہ افزائی کرنی ہے۔
جوابات سے اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ ہجوم مشتعل تھے اور زیادہ تر عام لوگ تھے اور ہم سے بھی الجھ رہے تھے۔
یہ ویڈیوز پہلے دن سے ہمارے سوشل میڈیا اکاوئنٹس پر موجود تھیں مگر میڈیا کی مرضی ہے کہ وہ کیا عوام کو دکھائیں اور کیا نہیں۔
اگر سپریم کورٹ نے الیکشن کی کھپ نہ ڈالی ہوتی تو ابھی تک سارے یورپ میں پاکستانی روپے میں ٹریڈ ہو رہی ھوتی۔۔
اتنی تجربہ کار ٹیم ہے ہماری۔۔
@ImranRiazKhan
اگر سپریم کورٹ نے سوموٹو کے کر پارلیمنٹ کے معاملات میں مداخلت نہ کی ہوتی تو آج موجودہ PDM کے سارے لیڈر جیلوں سے باہر آنے کیلئے Plea Bargain کروا رہے ہوتے اور پاکستان کی معیشت ترقی کر رہی ہوتی، جن پر احسان کیا آج ان کو ہی آنکھیں دکھائ جا رہی ہیں
انہی چیف جسٹس نے قاسم سوری کی رولنگ اُڑانے، PTI حکومت کے خاتمے اور قومی اسمبلی توڑنے کیخلاف بنچ بنایا لیکن جسٹس منصور اور مندوخیل سمیت کسی کو وہ بنچ بنانے پر ا��تراض نہیں ہوا لیکن جیسے ہی انتخابات کیلئے بنچ بنتا ہے تو ان جَیّد ججوں کو چیف جسٹس کے اختیار میں عیب نظر آنے لگتے ہیں🤔
"Utterly Stupid"their strategy to knock Imran Khan out of politics. They turned Khan's rock bottom approval ratings year ago all time high today.11 months 80 cases terrorism to sedition. Daily arrest drama and tear gas bombardment For Khan non stop coverage Lahore to Los Angeles
In pictures: Pakistani police use water cannons and fire tear gas to disperse supporters of the country’s former PM Imran Khan in the eastern city of Lahore
یہ مقبوضہ کشمیر یا فلسطین نہیں بلکہ یہ لاہور کے مناظر ہے جہاں نہتے پاکستانیوں پر بدترین تشدد کیا جارہا ہے اور املاک کو توڑا جارہا ہے
#Fascist_PDM#PakistanUnderFascism
عدالت سے ضمانت پر رہا ایک مجرمہ ملک کی ہر سڑک اور چوک پر دندناتی پھر رہی ہے اُس کو جلسے جلوس کی کھلی اجازت ہے لیکن پی ٹی آئی کے بے گناہ لوگوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے