🔥🔥🔥🔥🚨🚨🚨🚨
کتائب القسام مجاہدین نے جبالیا میں ایک دھماکے دار کاروائی کی خبر نشر کی ہے
ہم نے پہلے ایک نمر فوجی گاڑی کو میزائل مار کر نشانہ بنایا
پھر ایک عمارت جس میں تقریبا 12 یہودی فوجی گھسے ہوئے تھے
اس عمارت کو TBG میزائل سے نشانہ بنایا
اس دوران اس عمارت سے بھاگ کر تین یہودی فوجی مرکاوا ��ینک کی طرف بھاگے تو ہم نے اس ٹینک کو زیر زمین نصب شدہ خوفناک بم کے ذریعے اڑا دیا
یوں اس کاروائی میں 20 سے زائد یہودی فوجی جہنم واصل ہو گئے
(رپورٹ وتحریر : #غلام_نبی_مدنی)
#بریکنگ_نیوز🚨🚨🚨
🔥🔥🔥اللہ اکبر - اللہ اکبر - اللہ اکبر
🔻کتائب القسام مجاہدین نے آج ابتک اسرائیل کے 20 سے زائد یہودی فوجی جہنم واصل کر ڈالے
🔻رفح میں ایک فوجی گاڑی نمر اڑا دی جس میں 8 یہودی فوجی جل گئے
🔻تل الھوی علاقے میں زمین میں نصب بموں سے دو یہودی فوجی جیپ جلا ڈالیں جس میں 6 یہودی فوجی ہلاک
🔻خانیونس قرارہ علاقے میں شدید جھڑپیں جاری
🔻ابتک خانیونس میں دو مرکاوا ٹینک تباہ 5 یہودی فوجی ہلاک
🔻رفح میں مارٹر گولوں کی شدید بارش
🔻غزہ میں لڑنے والے مجاہد بھائیوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں
@GNMadani
Israeli occupation forces are surrounding hundreds of displaced citizens, patients, medical staff, and journalists inside the Al-Shifa Hospital in Gaza amid heavy airstrikes in the hospital's vicinity. #FreePalestine