عوامی مینڈیٹ کو تسلیم کیا جائے !
ملک مذید احتجاجی سیاست کا متحمل نہیں۔ @PTIofficial کے ہمایت یافتہ امیدوار ملک کی سب سے بڑی سیاسی قوت بن کر ابھر ے ہیں۔ اگر عوامی میںنڈیٹ کو تسلیم نہیں کیا گیا تو لوگ پھر سڑکوں پہ آنے پہ مجبور ہونگے اسلئے ان کو ایسا کرنے پہ مجبور نہ کیا جائے۔
اب سڑکوں پہ نہیں پارلیمان میں سیاست کا وقت ہے۔ عوام کے ملک کے مسائل حل کرنے کا وقت ہے۔
عوام کے فیصلے کو تسلیم کیجئے۔ ملک کو آگے لیکر جانے کی ضرورت ہے۔
نواز شریف صاحب کے حلقے میں معجزے ہوئے ہیں
کوئی بھی امیدوار ایک بھی ووٹ نا لے سکا 😂😂🙏
بلکہ حلقے میں ڈالے گئے کل ووٹوں کی تعداد سے بھی ہزار ووٹ اوپر ہی لیا ہے میاں صاحب نے 🤪
#Elections2024Pakistan
محترمہ زرتاج گل کا نیا بیان میری ڈیرہ غازیخان کی عوام ابھی بھی اپنے ووٹ کی حفاظت کریں . اور اپنے مخالفین کو بھی پیغام دینا چاہتی ہوں کے شکست تسلیم کریں
پی ٹی آئی نے فارم 45 پر دیے گئے ابتدائی نتائج کے مطابق قومی اسمبلی میں تقریباً 140 سے زائد نشستوں کے ساتھ انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہے۔
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
شہریار آفریدی، زرتاج گل، عمر ایوب اور علی امین گنڈا پور، شیر افضل مروت، سلمان اکرم راجہ، اسد قیصر، علی محمد خان، عامر ڈوگر، ریحانہ ڈار، شہربانو قریشی، صاحبزادہ حامد رضا، شوکت بسرا، جمشید ��ستی، صاحبزادہ سلطان محبوب، شیخ وقاص اکرم، یاسمین راشد، ضمیر احمد ، ایاز امیر ، ایمان طاہر وغیرہ نے تقریبا میدان مار لیا۔
کل رات سے محترمہ زرتاج گل RO آفس کے بار موجود تھی اندار جانے نہیں دیا جارہا تھا ابھی صبح وکلا کے ذریعے اندار گئی تو RO آفس میں مختلف پولنگ اسٹیشنز سے چرائے گئے پولنگ ڈبے موجود تھے اور محترمہ زرتاج گل کے پاس فار�� 45 کے مطابق 82000 ہزار ووٹوں کے نتائج پہنچ چکی ہے اس کے باجود Ro آفس سے زرتاج گل کو رزلٹ جاری نہیں کیا جارہے Roآفس انتظامیہ نے زرتاج گل کو صاف انکار کردیا اور دھمکیاں دی کہ یہاں سے چلی جاؤ ورنہ ہم آپ کے خلاف کاروائی کرینگے
اس وقت ڈی جی خان کی عوام کے حق پہ ڈاکہ مارا جارہا ہے .
“انشأللہ ہم وفاق، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومت بنائیں گے-
نتائج تبدیل کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہونے دیں گے” - بیرسٹر گوہر، چئیرمین تحریک انصاف