One of My assistants said “ Apnay andar thori larkiyon wali nazakat layen daktar Sahiba Bht Mardana hain ap”
😭😭😭 Ab usay kon btaye I was the man in relationship 😭😭😭
🔥😂 Frank Conversation With His Wife — Pure Fun, Candid Moments & Unfiltered Chemistry! ❤️🎬
This hilarious and entertaining moment between husband and wife feels completely natural and relatable. 😄🔥 Their frank conversation, funny reactions, playful teasing, and effortless bonding make the scene truly memorable. ❤️✨ Sometimes the simplest conversations create the most enjoyable moments, bringing laughter, warmth, and a beautiful connection to the screen. 🎥💫
I love women who knows when to take a break.. sometimes you just need to pause and take a nap..
This baby girl understands that.. and besides she didn’t skip class, she’s right there😂
.بڑھاپے کی نشانیاں
1۔ پینٹ شرٹ کے بجائے شلوار قمیض پہننے کو دل کرتا ہے۔
2۔ محفل میں جہاں گٹے گوڈوں کے درد پہ بات ہو وہاں فورا کان کھڑے ہوجاتے ہیں۔
3۔ کھٹی ڈکاروں اور بد ہضمی سے بچاو کے مضامین میں دلچسپی یکلخت بڑھ جاتی ہے۔
4۔ ہر گھنٹے بعد قیلولہ کرنے کا دل کرتا ہے۔5۔ آج سے دو سال پہلے کی اپنی تصاویر پہ دل فدا و قربان ہوتا ہے۔
6۔ خالص شہد، کلونجی اور دارچینی کی افادیت پہ سیر حاصل گفتگو کرنے کا شوق پیدا ہوجاتا ہے۔
7۔ اپنے ہم عمر لوگ یا خود سے چھوٹوں کو بھائی جان یا باجی کہنے سے تسکین ملتی ہے8۔ ہاتھ کی گھڑی خریدتے وقت ڈیزائن سے زیادہ اس بات کا خیال رہتا ہے کہ ہندسے بڑے بڑے ہوں۔
9۔ فیشنی ٹائٹ کپڑے زہر لگنے لگتے ہیں۔
10۔ ماہ نور بلوچ پہ خوامخواہ غصہ آنے لگتا ہے۔
11۔ ہر وہ شخص جس کی بیوی آپ کی بیگم سے کم عمر اور خوبصورت ہو سے رشک و حسد محسوس ہوتا ہے۔12۔ ٹی وی دیکھتے ہوئے نیند آنے لگتی ہے۔
13۔ اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے کے بعد تین بار گننے پہ بھی تسلی نہیں ہوتی۔
14۔ دروازہ لاک کر کے دو بار چیک کر کے ہی چین آتا ہے۔
15۔ گاڑی پارک کرنے کے بعد ایک گھنٹے تک یہی وہم ستاتا ہے کہ ہیڈ لائٹس کھلی ہیں۔16۔ سادگی اور کفایت شعاری پہ لیکچر دینے کو دل کرتا ہے۔
17۔ باہر کے کھانوں میں نقائص نظر آنے لگتے ہیں۔
18۔ سالن میں سے ادرک، پودینہ اور ہرا دھنیا چن چن کر کھانے کو دل کرتا ہے۔
19۔ کسی کی بیماری کے بارے میں سنیں تو اس کی ساری نشانیاں خود میں محسوس ہوتی ہیں۔20۔ ایک موزہ کالا اور ایک گہرا نیلا پہن کر لگتا ہے کہ کسی کو فرق محسوس نہیں ہوگا۔
21۔ خود کو خوامخواہ چھنا کاکا/ چھنی کاکی سمجھنے کو جی چاہتا ہے۔
کیا آپ میں کوئی نشانی ہے ؟؟؟
😂😝