زندگی کا سبق:
والدین، شریکِ حیات، بچوں اور دوستوں کے لیے وقت نکالیں، ان کا حال پوچھیں اور اختلافات ہوں تو بات چیت سے انہیں حل کرنے کی کوشش کریں۔ کیونکہ بعض اوقات زندگی کسی سے بات کرنے، معافی مانگنے یا اس کا حال پوچھنے کا دوسرا موقع نہیں دیتی۔
میرا دل کرتا ہے کہ کبھی وہ سامنے بیٹھے میرا حال
پوچھے اور مجھے دیکھ کر کہے کیا کر دیا ہے تم نے خود کو
میں اپنے دل کی باتیں اُسے بتا کر کہوں
"تیری جدائی نے ختم کر دیا ہے مجھے"