کارساز والی نتاشا والا کیس یاد ہے ناں؟ لیکن یہ ڈاکیومنٹری نتاشا پر نہیں بلکہ اس پر ہے جس نے نتاشا کے دماغ کو کنٹرول کیا ہوا تھا،
کون تھا وہ یا کیا تھا وہ جس کی وجہ سے 2 قیمتی لوگوں کو کچلنے کے بعد بھی اس کے چہرے پر شرمندگی کے بجائے شیطانی مسکراہٹ تھی؟
#thynk#documentary#Foryou
دنیش کمار جوکہ پاکستان کی اقلیت برادری سے تعلق رکھتے ہیں اور سیاست دان اور سینیٹر ہیں انھوں نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نظام کو ہلا کر رکھ دیا، انھوں نے کہا کہ ملک کا آدھا بجٹ تو سود کی نذر ہو رہاہے
کیا پاکستانیوں کا حلال پیسہ واقعی حلال ہے؟
کیا اسلامی بینکنگ واقعی اسلامی ہے؟
ایسے ہی کئی اہم، حساس اور سوچنے پر مجبور کر دینے والے سوالات کے جوابات جاننے کے لیے ہمارا یہ خصوصی پوڈکاسٹ آخر تک ضرور دیکھیں۔
صرف "Thynk Podcast" پر۔۔
500M+ subscribers… lekin kya yeh sab kuch sach hai?
MrBeast ki kamyabi ke peeche chhupi woh haqiqat jo kabhi samne nahi aayi…Haqiqat jaan’ne ke liye abhi yeh video abhi "Thynk" Per dekhein
کیا MrBeast واقعی لوگوں کی زندگیاں بدل رہا ہے؟
یا پھر انسانی مجبوری کو content میں بدل کر اربوں کا بزنس بنا رہا ہے؟
بہت جلد Thynk پر ایک ایسی ڈاکیومنٹری آ رہی ہے جو آپ کو فیصلہ کرنے پر مجبور کر دے گی۔
#Thynk#mrbeast#documentary
یہ وہ خوفناک سانحہ تھا جس میں 260 سے زائد کراچی والے زندہ جل کر جاں بحق ہو گئے تھے۔ جن لوگوں کو اس واقعے کا ذمہ دار قرار دیا گیا، 14 سال بعد وہ عدالت سے بری ہو گئے۔
مکمل ڈاکیومنٹری کالنک کمنٹ میں موجود ہے
#thynk#BaldiaTown#BaldiaFactory#SupremeCourt