﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
بےشک دلوں کاسکون الله کےذکر میں ہے
انسان اسکی تلاش میں دنیا کی خاک چھان لے مگر نہیں ملتا نہ کوئی انسان کسی کے سکون کا سبب بن سکتا نہ کوئی دنیاوی شئے پس اپنے رب کی حمد و ثناء کرتے رہیں!
GM 💥
﷽
السلام علیکم
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے الله ہم کو ایسا خوف عطا فرما
جوہمارے اور ہمارے گناہوں کے درمیان حائل ہوجائے اور ایسی اطاعت عنایت فرما جو ہم کوجنت میں پہنچادے اور ایسا یقین مرحمت فرماجس سے دنیاوی مصائب ہمارے لیےآسان ہوجائیں.آمین
GM ☀️
طبیعت اور مزاج اتنے خراب رہے کہ آپ سب سے دعا کا بھی نا کہہ سکی ۔۔۔ آج یاد آیا کہ آپ سب کی دعاؤں کا بہت اثر ہوتا ہے اس لیئے دعا کیجیے گا ۔۔۔ سب نارمل ہو جائے آمین 🤲🏻
﷽
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا رب العزت بے شک آپ آنکھوں کی خیانت اور دلوں کی چھپی باتوں کو جانتے ہیں
ہمارے دلوں کو نفاق سے، ہماری آنکھوں کو خیانت سے ہمارے عمل کو ریا و نمود سے،
اور ہماری زبان کو جھوٹ سے پاک کردیجئے۔
آمین
GM 💥
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
*اے الله!
ہم ٹوٹے دلوں کے ساتھ تیرے سامنے
حاضر ہیں
ہماری پریشانیوں کو دور فرما،
ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما،
اور ہمارے ہر دکھ کو خوشیوں میں بدل دے۔
آمین، یا ربّ العالمین! 🤲🏻
Ya Allah Meri pasandida Aurat ki hamesha Hifazat krna Usy Salamt Rakhna Usko Hamesha izat Dena Sukoon Dena Seyhat Dena Usko har pershani sy dor Rakhna Uski har khawaish puri krna mere Raab Usko Hamesha khush Rakna Allah jee Usko kamyab krna Mera Rab..... Ameen ❤️
JAN 🫀
H 🫀🫂
﷽
السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
میری دعا ھے کہ رب کائنات آپ کو وہ سب عطا کرے جوآپ کی دعاہے،
اور وہ بھی جودل میں چُھپی خواہشات ہیں الله کریم آپ کی
نیند کو فرحت جاگنےکو برکت اوردعاؤں کو قبولیت عطا فرمائے،آمین یا رب العالمین
GM ☀️
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
آج کی دن الله آپ کی تمام پریشانیاں اور مشکلات دور کرے اور آسانیاں عطا فرمائیں
اور روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہو اور ان لوگوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں! یا ارحم الراحمین
GM 🌞
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
نماز تہجد کی فضیلت :
نماز تہجد فرض نمازوں کے بعد سب سے افضل ترین نماز ہے۔
نماز تہجد ایک ایسی نفلی مسنون عبادت ہے جو وسیلہ تقرب الٰہی ہونے کے ساتھ ساتھ احساس تشکّر اور اظہار عبودیت بھی ہے۔
صحیح مسلم
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
GM X FAMILY
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
دعا ہے اللّٰه پاک آپ کو
صحت وتندروستی عطا فرمائے
اللّٰه کرے آپ کی زندگی میں کوئی غم نہ آئے
اللّٰه ہم سب کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھے
اور نیکیاں کمانے کی توفیق عطا فرمائے
آمین🤲🏻
GM 🌻
تمہارے ساتھ ہونے سے زندگی میں ایک سکون سا محسوس ہوتا ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے دنیا کی تمام خوشیاں میرے پاس آ گئی ہیں۔ تمہارا میرے ساتھ ہونا میرے لیے سب سے بڑی نعمت ہے جب تم پاس ہوتے ہو تو دل کو ایک عجیب سا اطمینان ملتا ہے سچ تو یہ ہے کہ تمہاری موجودگی ہی میری اصل طاقت ہے❤️
H 🫀🫂
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كماصليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد
اللهــم بـارك على محمـــد وعلى آل محمــد كما باركــت على إبراهيــم وعلــى آل إبراهيــم إنك حميــــد مجيــــــد
Waaaalaikum salaam
Good morning
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
جب معاملہ رب کے حوالے کردیا جائے تو اس معاملے کی فکرچھوڑ دیں اور بس یہی سوچیں کہ اللّٰه تعالٰی آپ سے بہت محبت کرتا ہے وہ کبھی اکیلا نہیں چھوڑتا،
دور آپ ہیں وہ تو شہہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے۔بیشک
GM 💥
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
درودِ شریف محض ذکر نہیں ہے
یہ رحمتوں کی بارش ہے
درود وہ نور ہے جو دلوں کو زندہ
دعاؤں کو قبول
اور زندگی کو بابرکت بنا دیتا ہے....
خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ ﷺ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Good morning
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اپنے رب کا صبح و شام ذکر کیا کرو، اپنے دل میں بھی، عاجزی اور خوف کے جذبات کے ساتھ اور زبان سے بھی، آواز بہت بلند کیے بغیر اور ان لوگوں میں شامل نہ ہو جانا جو غفلت میں پڑے ہوئے ہیں.؛
الله ھو اکبر
GM 💥