دین سےدورنہ مذہب سےالگ بیٹھاہوں
تیری دہلیزپہ ہوں سب سےالگ بیٹھاہوں
ڈھنگ کی بات کہےکوئی توبولومیں بھی
مطلبی ہوں کسی مطلب سےالگ بیٹھاہوں
بزم احباب میں حاصل نہ ہواچین مجھے
مطمئن بہت ہوں جب سےالگ بیٹھاہوں
میرااندازاہلِ جہاں سےہےجُدا
سب میں شامِل ہوں مگرسب سےالگ بیٹھاہوں
#اردوـزبان
#ReleaseKhanSaveHisHealth
دارالشفاء سمجھ کر در یار پر گئے
ایسی شفام ہوئی کہ وہیں بیٹھے مر گئے
اطراف میں تو اپنے تھےدشمن تھے سامنے
کیوں تیر میرے جسم میں ترچھے اتر گئے
وہ کچے گھر میں رہتی ہے اج بھی مطمئن شہزادےجس کی چاہ میں جاں سےگزرگئے
#خان_کے_لیے_نکلو
وہ سائفر جسے فوج جھٹلاتی رہی اور ن لیگی صحافی آج تک اسکو تسلیم نہیں کرتے وہ اصلی سائفر ڈراپ سائٹ نیوز نے جاری کردیا ہے!ڈی جی آئی، ڈی جی ISPR اور باجوہ سب شامل تھے اس سازش میں، اور ٹی وی پر آ کر جھوٹ بولتے تھے
#سائفر_ایک_حقیقت#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#یرغمال_خان_کو_رہا_کرو
Was #IslamabadTalks a smog screen.
And behind the seen have they totally bought #Pakistán
Because the negotiators are fully described here
#NeverTrustUSA
*باہر ملک والوں کو کہتا ہے پاکستان آؤ پھر بات کرو اور جو پاکستان ہیں اُنہیں کہتا ہیں ایران چلے جاؤ۔*
واہ جرنیلا بے پرواہ جرنیلا
ڈٹ جا بے غیرتا ڈٹ
#Iran#crueltyagainstkhanoneid#عيد_الفطر_١٤٤٧ه
#CrueltyAgainstKhanOnEid
پٹھان افغانستان چلے جائیں
شعیہ ایران چلے جائیں
وھابی سعودی عرب چلے جائی
بریلوی دیوبندی ہندوستان چلے جائیں یہاں صرف وہ رہے جس کے دل میں عشق ٹرمپ و نیتھن یاہو ہو
عید مبارک
#عيد_الفطر_١٤٤٧ه
آج پندرہ مارچ کا دن انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ اس تاریخ کو سچے عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم عمران خان @ImranKhanPTI کی کوششوں کاوشوں کے بعد بین الا قوامی ط��ر پر اسلامو فوبیا کے خلاف منانے کا دن قرار دیا گیا تھا۔
#اسلاموفوبیا_ڈے_شکریہ_خان
#خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو