Chief of Defense Forces & Chief of Army Staff of the Pakistan Army, Field Marshal Asim Munir has arrived in Tehran, Iran to attend the State Funeral of the former Supreme Leader of the Islamic Republic of Iran, Ali Khamenei 🇮🇷 🤝 🇵🇰
Prime Minister of Pakistan has departed to Iran via Nur Khan AB on PAF's Airbus A319 for the State Funeral of the former Supreme Leader of the Iran, Ali Khamenei 🇮🇷 🤝 🇵🇰
پی ٹی آئی کا الیکشن کا بائیکاٹ یا محض ڈرامہ، کاغذات نامزدگی واپس لینے کی تاریخ آج 3 جولائی ۔ ۔
کیا صدر پی ٹی آئی عبدالقیوم نیازی سمیت دیگر امیدواروں نے الیکشن کمیشن سے کاغذات واپس لیے؟
#pti#ajk#azadkashmir#ajkelection
سابق وزیراعظم آزادکشمیر قیوم نیازی کی طرف سے پی ٹی آئی ٹکٹوں کی لسٹ مسترد، ❌ PTI کے مرکزی بورڈ کا اعتراض شدہ حلقوں پر ازسرنو جائزہ لینے کا فیصلہ، 📑 کئی سہولت کار مڈل مین پریشان،🥺 امیدواروں اور کارکنوں نے پیسوں کے عوض ٹکٹ بیچنے کا الزام لگایا تھا
#PTI#AJK#AJKElection
آزادکشمیر انتخابات کی تیاری،⚡ استحکام پاکستان پارٹی نے ہر جماعت سے بندے توڑ کر نہایت
بے دردی سے شامل کرنا شروع کر دیے، 🫂 استحکام کشمیر کا مشن شروع 🪂
#AJK#AzadKashmir#IPP#AJKElection
آزادکشمیر میں پی ٹی آئی کے ٹکٹوں پہ اعتراضات، قیادت پر سنگین الزامات، چیئرمین کا نوٹس، حتمی فیصلہ 2 جولائی کو ہوگا
تفصیلات لنک میں :
https://t.co/pE3ElFU22y
#PTI#AJK#AzadKashmir@PTIofficial
2012 سے برطانیہ اور بعد ازاں سماہنی میں عمران خان کے نظریے کے ساتھ وابستہ نوجوان بیرسٹر فراز شبیر کی جگہ پارٹی نے حمید پوٹھی کی ایما پر برداری ازم کی بنیاد پر غیر مقبول اور عمرانی نظریہ سے کوساں دور شخص کو ٹکٹ تھما دیا۔
سوشل میڈیا پر نوجوانوں کا فیصلے پر سخت ردعمل
#AJK#pti
بیرسٹر فراز شبیر کو ٹکٹ نہ دینے پر سوشل میڈیا پر نوجوانوں کا سخت احتجاج
آزاد کشمیر میں حلقہ ایل اے 6 سماہنی بھمبر میں پاکستان تحریک انصاف نے میرٹ اور انصاف کے بجائے برادری ازم اور پیسے پر ٹکٹ بیچ دیا۔
#AJK#AzadKashmir#PTI
بریکنگ نیوز
آئندہ مالی سال 2026-27 کے لیے ترقیاتی بجٹ 36 ارب روپے جبکہ مجموعی بجٹ 286 ارب روپے تجویز کیا گیا ہے۔ گزشتہ سال کے 310 ارب روپے منظور شدہ بجٹ کے مقابلے میں اگلے مالی سال کے بجٹ میں 24 ارب روپے کی کمی کی گئی ہے۔وزیر خزانہ قاسم مجید کےایوان میں بجٹ پیش کریں گے۔۔
پلندری LA-23سدھنوتی 6 سے پاکستان تحریک انصاف کے سردار عامر نواز نے حلقہ پلندری کے ٹکٹ پررشوت اور سفارش کا الزام لگاتے ہوئے پارلیمانی بورڈ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے
تفصیلات لنک میں:
https://t.co/EQ2jsYO65x
#pti#ptiajk#azadkashmir@PTIofficial
آذادکشمیر کے آمدہ انتخابات ، پی ٹی آئی کے ٹکٹوں پر مبینہ طور پر کروڑوں کی دیہاڑی لگانے کا انکشاف , الیکشن سے قبل ہی پارٹی دوڑ سے باہر ، 🇧🇫
نان رجسٹرڈ پارٹی کی بیس پہ بھی کاریگروں نے تگڑی دیہاڑی لگا دی،
تفصیلات لنک میں:
https://t.co/AiGl8u25bW
#PTI#AzadKashmir#ImranKhan
آذادکشمیر کے آمدہ انتخابات ، پی ٹی آئی کے ٹکٹوں پر مبینہ طور پر کروڑوں کی دیہاڑی لگانے کا انکشاف , الیکشن سے قبل ہی پارٹی دوڑ سے باہر ، 🇧🇫
نان رجسٹرڈ پارٹی کی بیس پہ بھی کاریگروں نے تگڑی دیہاڑی لگا دی،
تفصیلات لنک میں:
https://t.co/AiGl8u25bW
#PTI#AzadKashmir#ImranKhan
دونوں اطراف سہولت کاری کرنے والوں کے نام جلد عوام کے سامنے ہونگے۔ دوسری طرف پارٹی رجسٹریشن کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں ہائی کورٹ کے عبوری فیصلے کو چیلنج کر رکھا ہے جس پر 29 جون کو سماعت ہوگی۔
3/3
#AJK#AzadKashmir#PTI#PTIAJK#PTIofficial#ImranKhan
مبینہ طور پر ضلع پونچھ و سدھنوتی سمیت 12 سے ذائد حلقوں میں پی ٹی آئی کے مدمقابل دوسری جماعتوں کے امیدواروں سے مبینہ طور پر کروڑوں روپے رشوت لیکر اپنے کمزور ترین امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیے گئے،
تمام متاثرہ امیدواروں کا مرکزی Appellate بورڈ میں پیش ہونے کا اعلان۔ ✔️
2/3
#PTI