ⓌⒺ ⓁⓄⓋⒺ ⓀⒶⓇⒶⒸⒽⒾ
𝓘 ❤ 𝒦𝒽𝒾
“If you come to Karachi for a few days you will hate it, but if you come to Karachi for forty days, you will love it and never want
میٸر کراچی مرتضی وہاب کا گلشن اقبال میں ریسکیو 1122 کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا دورہ کیا,
10 محرم الحرام کے جلوس کی نگرانی کے لئے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سول ایڈمنسٹریشن کی تعیناتی کے علاوہ،مکمل طور پر لیس ایمبولینسز اور آگ کے ٹینڈرز بھی جلوس کے راستے کےساتھ رکھی گئی
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ایوان صنعت و تجارت کراچی میں ملاقات.
میٸر کراچی منتخب ہونے پر مبارک باد اور شہر قاٸد کی ترقی اور روشنیوں کی بہالی پر میٸر کراچی مرتضی وہاب کے اقدامات کو سراہا
@CMShehbaz@murtazawahab1
جن لوگوں نے جماعت اسلامی کو ووٹ دیے یہاں سے عزت دی ٹاٶن چیٸرمین,یوسی چیٸرمین و کونسلر جماعت اسلامی کے منتخب ہوے,
جماعت اسلامی کے منتخب نمائندے علاقہ کی خدمت کے لیےموجود نہیں ہیں۔
میں موجود ہوں میرا عملہ موجود ہے پیپلزپارٹی کے کارکنان موجون ہیں پر JI گھروں میں آرام فرما ہیں
آج مورخہ ٢٣ جون ٢٠٢٣
میٸر کراچی مرتضی وہاب اور سعد وہاب صدیقی کا علاقہ مکینوں نے شکریہ ادا کیا
جنہوں نے ریلوے کالونی اور ریس کیمپ میں مشینری بھیج کر کچرا اٹھوایا۔
زیر نگرانی صدر وار 3 محمد حبیب,کونسلر امیر شاہ کاکااور دیگر ورکز نے کی
@murtazawahab1@saadwahabsiddiq
میڈیا تنقید
میں ہر تنقید کا جواب کام سے دوں گا ۔میٸر کراچی مرتضی وہاب
کراچی میں اربن فلڈنگ۔ میڈیا تنقید رپورٹس 7 بجے ۔
دوسری جانب پونے تنقید کا جوب 8 بجے ضلع وسطی کی سڑکیں ۔
سڑکیں صاف اور خشک یہ جادو ہے یا غلط اربن فلڈنگ کی غلط رپورٹنگ؟
جو کہا سچ کر دیکھایا
#KarachiWorks
تنقید / جواب کام
میں ہر تنقید کا جواب کام سے دوں گا ۔میٸر کراچی مرتضی وہاب
میڈیا تنقید رپورٹس 7 بجے ۔
دوسری جانب پونے تنقید کا جوب 8 بجے ضلع وسطی کی سڑکیں ۔
سڑکیں صاف اور خشک یہ جادو ہے یا غلط اربن فلڈنگ کی غلط رپورٹنگ؟
جو کہا سچ کر دیکھایا
@murtazawahab1
میئر کراچی مرتضی وہاب نے ریلوے اسکول گراٶنڈ کا دورہ کیا ریلوے گراٶنڈ کو کھلوانے کے سلسلے میں @TCFPak اور ریلوےانتظامیہ سے بات کی اس موقع پر جنرل سکریٹری ڈسٹرکٹ ساٶتھ کرم اللہ وقاصی , صدر وارڈ 3 محمدحبیب, کونسلر وا��ڈ 1 امیر شاہ کاکا, عمران موجود تھے ۔
1/2
@murtazawahab1
نومنتخب مئیر کراچی @murtazawahab1 کی والدہ سابق مرکزی انفارمیشن سیکرثری پی پی پی محترمہ فوزیہ وہاب مرحومہ کی آج 11ویں برسی ھے ۔محترمہ فوزیہ وہاب پارثی کی بہادر اور وفادار خاتون رھنما تھیں۔دعا ھے کہ اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماے امین ..
1/2
@BBhuttoZardari
تیری ممتا سے جو گہرا ہو ایسا تو ساگر کوٸی نہیں
میری ماں کے برابر کوٸی نہیں ❤️✌️
2005 میں صوبائی دارالحکومت کراچی جس منصب کے لئے محترمہ فوزیہ وہاب امیدوار تھیں لگ بھگ 18 سال بعد اُسی منصب پر ان کے بیٹے @murtazawahab1 کو کامیاب قرار دیا گیا۔
بیشک جمہوریت بہترین انتقام ہے۔
1/2
ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کی سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر JPMC ڈاکٹر سیمی جمالی کے جنازہ میں شرکت ,
�� ڈاکٹر سیمی جمالی کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جاٸے گا “
اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
@murtazawahab1
ترجمان سندھ حکومت @murtazawahab1 کا گزری کی عوام سے کیا ہوا ایک اور وعدہ مکمل ہونے کو ہے۔
اس گراؤنڈ کو تعمیر کروا کر کراچی کے قدیمی علاقے گزری کا نقشہ ہی بدل دیا،
گزری گراؤنڈ کو بہترین انداز میں تعمیر ک��نا عرصہ دراز سے گزری کی عوام کی خواہش تھی۔
Thanks @BBhuttoZardari
KARACHI ♥️ HE JAANI
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مرتضی وہاب,سید ناصر حسین شاہ,شرجیل انعام میمن اور مکیش چاولہ کے ہمراہ لیاری کے ککری گراؤنڈ میں نئے زیر تعمیر اسپورٹس کمپلیکس کا دورہ پارٹی کارکنوں کے ساتھ فٹ بال اور کرکٹ بھی کھیلا۔
@BBhuttoZardari#MayorKarachiBilawalKa
Advisor to CM Sindh for Law and Spokesperson Sindh Govt @murtazawahab1 Wishes a happy birthday 🎂
to Jiyala @TariqSh09679164 Record Event Secretary Pyo #PS111 in Video Message.