@Haidersaeedpti1@ZanibFaizan اللہ آپ کی نیت اور دعاؤں کو قبول فرمائے
اللہ عمران خان کو جلد انصاف دے رہائی دے
اللہ عمران خان کو صحت اور سلامتی والی لمبی زندگی دے
اللہ عمران خان کو ان کا مینڈیٹ ان کا حق ان کا منصب انہیں جلد واپس دے
اللہ عمران خان کی قوم کو ہمت دے کہ وہ عمران خان کی رہائی کے لئے احتجاج کریں
@Haidersaeedpti1 اللہ آپ کی نیت اور دعاؤں کو قبول فرمائے
اللہ عمران خان کو جلد انصاف دے رہائی دے
اللہ عمران خان کو صحت اور سلامتی والی لمبی زندگی دے
اللہ عمران خان کو ان کا مینڈیٹ ان کا حق ان کا منصب انہیں جلد واپس دے
اللہ عمران خان کی قوم کو ہمت دے کہ وہ عمران خان کی رہائی کے لئے احتجاج کریں
میرے مرشد کی آج قیدِ تنہائی میں 1050ویں رات گزر رہی ہے
(میری اس ٹویٹ میں خان صاحب کے لیے دعا لکھی ہوتی ہے)
اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًا
بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے
اے اللّٰہ
وہ شخص جو تیرا اور تیرے محبوب ﷺ کا نام بلند کرتا رہا
جو دن رات اس امت کے مستقبل کی فکر میں رہا
آج وہ تنہا ہے… قید میں ہے…
جہاں نہ روشنی ہے، نہ آواز، نہ کوئی ساتھی،
صرف تنہائی ہے، سناٹا ہے، اور تیری ذات کا سہارا ہے۔
یا اللّٰہ
ہمیں نہیں معلوم وہ اس گرمی میں، ان دیواروں کے پیچھے
کیسے سانس لیتا ہوگا…
جب ہر روز اس کا جسم پسینے میں بھیگتا ہوگا
تو کون ہے جو اس کا حال پوچھتا ہو؟
کون ہے جو اسے کہتا ہو کہ "حوصلہ رکھو، ہم تمہارے ساتھ ہیں؟"
اے ﷲ
ہم کمزور سہی، بکھرے سہی، مگر بےوفا نہیں…
ہم تیرے سامنے گواہی دیتے ہیں کہ
عمران خان حق پر ہے، اور ہم اس کے ساتھ ہیں۔
یا اللّٰہ
قوم کو حوصلہ دے، جُرات دے، اتحاد دے
جو نکلے وہ واپس نہ ہٹے
جو بولے وہ دبنے نہ پائے
جو چلے وہ رکے نہیں
یہ تحریک صرف سیاست نہیں
یہ ضمیر کی جنگ ہے،
یہ سچ کی پکار ہے۔
میرے اللہ ہمیں مزید طاقت عطا فرما
مزید ہمت عطا فرما
میرے اللہ ہم کمزور ہیں
ہم بکھرے ہوئے ہیں
ہمارے ارد گرد گھیرے تنگ ہیں لیکن تو ہمارا ہے
تو ہماری مدد کر
ہماری مدد کو آجا
یا اللّٰه تیری خدمت میں 1049دنوں اور راتوں کی دعائیں اور آج رات کی دعائیں پیش کرتا ہوں
یا اللّٰه یا رحمن یا رحیم یا کریم
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اپنے حفظ و امان میں رکھ
یا اللّٰه ہمارے مرشد پہ اپنا خصوصی نظر و کرم کر دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کی زندگی میں برکت ڈال دے
یا اللّٰه ہمیں ہمارے مرشد کے منہ سے میرے پاکستانیوں دوبارہ سننے کی توفیق عطا فرما دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کے ایک ایک بال کی حفاظت فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو رہائی کا پروانہ عطا فرما دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اس زندان میں سرخرو کر دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کی عزت اور جان کی حفاظت فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو مزید عروج کی بلندی عطا فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اس حقیقی آزادی کی جنگ میں غازی بنا دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو فتح عطا فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو فاتح بنا دے
یا اللّٰه کوئی بھی شخص ہمارے مرشد کے پاس مرشد کو نقصان پہنچانے کے لیے جائے تو تو ایسے تمام لوگوں کو عبرت کا نشانہ بنا دے
یا اللّٰه مرشد کے حق میں انصاف کے فیصلے لکھوا دے
یا اللّٰه مرشد کو کوئی خراش نہ آئے
یا اللّٰه مرشد کی زندگی میں اضافہ کر دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو محفوظ رکھ
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اپنی پناہ میں رکھ
یا اللّٰه مرشد کی حفاظت کے لیے فرشتے بھیج دے
یا اللّٰه جس طرح تو نے ہمارے مرشد کو باقی راتوں میں اپنی پناہ میں رکھا
آج رات بھی مرشد کو اپنی پناہ میں رکھ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِهِ وَسَلِّمْ
آمین یا رب العالمین
(حیدر سعید)
@Naya__Pakistan_@SadiqZuha یہ حرامی سہیل آفریدی دھوکے باز ہے عمران خان کی آستین کا سانپ
نیا پاکستان تیرے پر بھی لعنت ہو حسنین تیرے پر بھی جو تواس غدار کے قدموں میں جا کر بیٹھ گیا
ان میں سے کسی ایک کو بھی کشمیر کے لوگوں پر ہونے والے ظلم پر بات کرنے کی توفیق نہیں ہوی ۔۔ اس قدر دلے ہیں انسانوں کے قتلِ عام پر بھی منہ کو تالا لگا لیتے ہیں ۔۔
#kashmir
جو جتنا بڑا دلہ ہے وہ اتنے زور سے بوٹ پالش کرتا ہے اور کہتا ہے میں محبِ وطن ہوں ۔ کشمیر فلسطین اور پاکستان تک کا نام بیچ رہے ہیں مگر کبھی مظلوم عوام کے لیے نہیں بولتے ، کبھی گولی کے خلاف نہیں بولتے کبھی آئین و قانون کے لیے نہیں بولتے ۔۔
@enkidureborn@FatimaNiaziPTI او بھائی صاحب
یہ قیامت وامت چھوڑیں
اللہ نے ہمیں اسی دنیا میں ان غدار فوجیوں کے خاتمے کا کہا ہوا ہے
قیامت پہ تو بعد میں جائیں گے اور وہاں اللہ ہی ان سے نمٹے گا مگر پہلے اس دنیا میں تو ان کو ٹھکانے لگائیں نا
قیامت کے روز گواہی دیں گے کہ عاصم منیر نے اپنی ناجائز آئینی ترمیم کے ووٹ کے لیے اس معصوم کو اغواء کیا اس کے سینوں پر پلاس چلانے کی ویڈیو اس کی ماں کو دکھائی کہ اسکے والد کا ووٹ لیا جاسکے۔
🚨🔥 بریکینگ نیوز !!🚨🔥
سینیٹر عون عباس پپی آن فائر !!🔥🔥
ایک دن عمران خان وزیر اعظم بنے گا، ہم بنائے گے نیا پاکستان، ہم بنائیں گے مدینہ کی ریاست،
ہم بنائیں گے فلاحی ریاست، ہم بنائیں گے عمران خان کو وزیر اعظم۔✊✊🔥