Recite in the name of your Lord who created▫️Created man from a clinging substance▫️Recite, and your Lord is the most Generous▫️Who taught by the pen▫️Taught man that he knew not.
پاکستان میں فواد چوھدری سے گھٹیا صرف ایک انسان ہے اور وہ فواد چوھدری خود ہے اور یہ خود بتا رہا ہے کہ پاکستان War Economy پر چلتا رہا ہے۔
اور اسی ڈالری جنگ نے پختونخواہ کو راکھ کا ڈھیر بنادیا ہے اور یہی گھٹیا انسان اب اس دھشتگردی کا ذمہ دار پشتونوں کو کہتا ہے
#StopStateTerrorism
🚨ابو نے آخری بار کہا تھا، پڑھائی کرو اور اپنا وزن کم کرو، کوہاٹ دھماکے کی خبر پر بار بار ابو کو کال کی، مگر انہوں نے فون نہیں اٹھایا۔ پھر گن مین کی روتے ہوئے کال سے اندازہ ہوا کہ ابو زخمی ہیں، کچھ دیر بعد خبر ملی کہ ایس پی اکبر خان شنواری شہید ہو گئے۔ خوب پڑھوں گا، چیف جسٹس بنوں گا، یا والد کی طرح پولیس فورس میں جاؤں گا۔
کوہاٹ دھماکے میں شہید ایس پی اکبر خان شنواری کے بیٹے ایمل خان کا شہید والد کے ساتھ آخری بار بات چیت
I know hundreds of children orphaned by terrorism in Pakhtunkhwa over the past two decades including my cousins’ children… a generation of orphans. And it still doesn’t stop.
The worst part? They’re then told they’re responsible for their own suffering.
@MeFaheem Yara khu pa watan km hal rawan di police gharebanan shahedan kegi, mehengai kamzi ta orasida, load shedding km had ta orasido, berozgari da wajah khalk khudkashi ki o sta sahafat di ta pati sho chi mena khan post edit kao.
Ajeba makhlooq ye wallah chi taso ba zan pori om khanday
آج بھی پختونخوا میں دہشت گردی کے نتیجے میں معصوم بچے یتیم ہو رہے ہیں، مائی�� اپنے لختِ جگر کھو رہی ہیں اور خاندان اجڑ رہے ہیں۔
افسوس کی بات یہ ہے کہ برسوں گزرنے کے باوجود دہشت گردی کے مکمل خاتمے میں صوبائی اور وفاقی سطح پر مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہو سکے۔ عوام آج بھی امن، تحفظ اور اپنے پیاروں کی سلامتی کے منتظر ہیں۔
یہ صرف اعداد و شمار نہیں، بلکہ انسانوں کی زندگیاں، خواب اور مستقبل ہیں۔ وقت آ گیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف مؤثر اور عملی اقدامات کیے جائیں تاکہ مزید بچوں کو یتیمی اور مزید خاندانوں کو اس کرب سے نہ گزرنا پڑے۔
There u go condemning an entire people - “these guys” uff such generalisations! but what about the Punjab environment in which menstrual cycles become a political tool to be used by opposing politicos & where the likes of misogynist Kh Asif were raised? Still awaiting his apology!
“It used to be very hot here. There was no shade, now there are thousands of trees and a cool breeze.” @dwnews reports from Garhi Chandan outside Peshawar on Imran Khan’s revolutionary Billion Tree Afforestation project.
چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ کا گل بہار، پشاور میں قائم گلوبل ورچوئل اس��ول کا دورہ۔ خیبر پختونخوا ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے اس جدید تعلیمی منصوبے کا باقاعدہ آغاز اگست 2026 میں ہوگا۔
وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا کی ہدایت پر گلوبل ورچوئل اسکول کو جدید ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور ڈیجیٹل تعلیم سے آراستہ ایک جدید تعلیمی مرکز کے طور پر تیار کیا گیا ہے۔ اسکول میں سات جدید ورچوئل کلاس رومز، سات ڈیجیٹل لیبارٹریاں، تعلیمی اور آگاہی پروگراموں کی تیاری کے لیے پوڈکاسٹ اسٹوڈیو اور اساتذہ کی تربیت کے لیے جدید ٹریننگ ہال بنائے گئے ہیں۔
گلوبل ورچوئل اسکول صوبے بھر میں قائم کیے جانے والے ورچوئل تعلیمی نظام کا مرکز ہوگا، جس کے ذریعے 500 سے زائد اسکولوں میں 175 کلاس رومز کو ورچوئل کلاس رومز میں منتقل کرتے ہوئے گلوبل ورچوئل سکول سے منسلک کیا جائے گا۔ اس منصوبے میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی تدریسی نظام بھی شامل ہے، جس سے طلبہ کو جدید اور انفرادی ضروریات کے مطابق تعلیم فراہم کی جا سکے گی۔