لاہور ہائی کورٹ | امیرِ محترم اور اُن کے برادرِ اصغر کی جبری گمشدگی کیس اپڈیٹ
آج لاہور ہائی کورٹ میں مسٹر جسٹس جواد ظفر کے روبرو امیرِ محترم اور اُن کے برادرِ اصغر کی جبری گمشدگی کیس کی سماعت ہوئی، جس میں ��فسوس کے ساتھ کوئی خاطرخواہ پیشرفت نہ ہو سکی۔...
سماعت کے دوران تحریک کے وکلاء کی جانب سے آئی جی پنجاب کی رپورٹ کا مطالبہ کیا گیا، کیونکہ تاحال آئی جی پنجاب کی جانب سے رپورٹ عدالت میں جمع نہیں کروائی گئی۔
لاہور ہائی کورٹ | امیرِ محترم اور اُن کے برادرِ اصغر کی جبری گمشدگی کیس اپڈیٹ
آج لاہور ہائی کورٹ میں مسٹر جسٹس جواد ظفر کے روبرو امیرِ محترم اور اُن کے برادرِ اصغر کی جبری گمشدگی کیس کی سماعت ہوئی، جس میں افسوس کے ساتھ کوئی خاطرخواہ پیشرفت نہ ہو سکی۔...
سماعت کے دوران تحریک کے وکلاء کی جانب سے آئی جی پنجاب کی رپورٹ کا مطالبہ کیا گیا، کیونکہ تاح��ل آئی جی پنجاب کی جانب سے رپورٹ عدالت میں جمع نہیں کروائی گئی۔
ہمیں نہ کسی تنظیم کا نام چمکانا ہے اور نہ کسی نے ذاتی شہرت یا نام و نمود کا طلب گار بننا ہے، ہم صرف اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی رضا کے لیے، روز محشر کی رسوائی و شرمندگی سے بچنے کے لیے، اور حکومت ،عدلیہ وقانون ساز ایوانوں کو جھنجھوڑنے کے لیے میدان میں اتر رہے ہیں۔

حکومتِ وقت کو جھنجھوڑنے کے لیے مختلف تنظیموں نے 27 نومبر بروز جم��ۃ المبارک کو *"یوم تحفظ قرآن "* منانے کا اعلان کیا ہے۔..
ترجمان تحریک لبیک یارسول پاکستان
ہم تب بھی اللہ کے حضور مجرم ٹھہریں گے۔ چاہے کسی کا تعلق کسی بھی جماعت تنظیم مسلک یا دینی و اصلاحی حلقے سے کیوں نہ ہو، یا معاشرے میں آواز رکھنے والے با اثر افراد اور قلم کار و بلاگرز ہی کیوں نہ ہوں ، اگر دل میں کل��ہ رسول اللہ ﷺ کی حرارت ہے تو آج ہی سے اس مہم کو طوفان بنادیں۔
یاد رکھیے! کہ جب حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کی حرمت پامال کی گئی اور اس کے ساتھ سنگین بے ادبی و گستاخی کا ارتکاب ہوا، تو اللہ کا غضب ایسا بھڑکا کہ پوری قوم اس کی لپیٹ میں آگئی۔ تو کہیں قرآن کریم کی اس ہولناک بے حرمتی پر ہماری غفلت اور خاموشی کا وبال ہم سب کو اجتماعی طور ...
یاد رکھیے! کہ جب حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کی حرمت پامال کی گئی اور اس ��ے ساتھ سنگین بے ادبی و گستاخی کا ارتکاب ہوا، تو اللہ کا غضب ایسا بھڑکا کہ پوری قوم اس کی لپیٹ میں آگئی۔ تو کہیں قرآن کریم کی اس ہولناک بے حرمتی پر ہماری غفلت اور خاموشی کا وبال ہم سب کو اجتماعی طور ...
ہم تب بھی اللہ کے حضور مجرم ٹھہریں گے۔ چاہے کسی کا تعلق کسی بھی جماعت تنظیم مسلک یا دینی و اصلاحی حلقے سے کیوں نہ ہو، یا معاشرے میں آواز رکھنے والے با اثر افراد اور قلم کار و بلاگرز ہی کیوں نہ ہوں ، اگر دل میں کلم�� رسول اللہ ﷺ کی حرارت ہے تو آج ہی سے اس مہم کو طوفان بنادیں۔
حکومتِ وقت کو جھنجھوڑنے کے لیے مختلف تنظیموں نے 27 نومبر بروز جمعۃ المبارک کو *"یوم تحفظ قرآن "* منانے کا اعلان کیا ہے۔..
ترجمان تحریک لبیک یارسول پاکستان
کسی بھی ملزم کو کسی بہانے یا کمزوری سے بچنے یا فرار ہونے کا کوئی موقع نہ ملے۔ ہر گزرتا لمحہ ہمیں عذاب اور تباہی و بربادی کے قریب لے جا رہا ہے۔

آخر یہ کیسا ظالمانہ دوہرا معیار اور شرمناک بےحسی ہے کہ جب ذاتی مفادات اور مخصوص مقاصد کی بات ہو تو رات کے بارہ بجے بھی عدالتیں کھل سکتی ہیں، مگر جب قرآن کریم کی حرمت اور تقدس کا معاملہ آئے تو عدالتیں اور نظام اسپیڈی کارروائی کیوں نہیں کر سکتے؟

ہمارا دوٹوک ، واضح ، اٹل اور غیر سمجھوتہ مطالبہ ہے کہ ایک طرف قرآن پاک کے تمام متاثر نسخوں کا جہاں جہاں موجود ہیں فی الفور شرعی غسل و تطہیر کا اہتمام کیا جائے �� اور دوسری طرف ان تمام مجرموں کی فوری گرفتاری ....
ترجمان تحریک لبیک یارسول پاکستان