آفیشیل فیسبک پیج PP141 سٹی شیخوپورہ
تمام احباب فیسبک پر اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے اس اکاونٹ کو فالو کر لیں۔شکریہ
جاری کردہ : سوشل میڈیا ٹیم #PP141 سٹی #شیخوپورہ
Follow PP141 Official Account On Facebook
https://t.co/kS2NE3FAHM
ٹی ایل پی ایک پُرامن محب وطن مذہبی سیاسی جماعت ہے، اور ہم ان تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین کے مشکور ہیں جنہوں نے ہمارے حق میں بیانات جاری کیے
ہم تمام رہنماؤں سے اپیل کرتے ہیں کہ حکومت پر دباؤ ڈالیں اور سوال پوچھیں کہ پُرامن لبیک یا اقصی مارچ کے شرکاء پر گولی کیوں چلائی
یہ دیکھیے !!
کس بے رحمی سے ہمارے ٹیکس کے پیسوں پر پلنے والے، پہلے تو زندہ نہتے شہریوں کا قتل عام کرتے ہیں، پھر ان کی لاشوں کی بے حرمتی کرتے ہیں، اور اب عام عوام کی املاک کو بھی نہیں بخش رہے۔
یہ ظلم صرف انسانوں پر نہیں، انسانیت پر حملہ ہے۔
#گولی_کیوں_چلارہےہو#پاکستان_بن_گیاغزہ
مبارک ہو پاکستانیوں !!
فلسطین یکجہتی مارچ میں ہزاروں مسلمانوں کو شہید کرنے کے چند ہی گھنٹوں بعد
پاکستان کے تمام نیوز چینلز پر پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ
اسرائیلی پارلیمنٹ کی کاروائی براہ راست نشر کی جا رہی ہے
#پوراملک_جام_کردو#پاکستان_بن_گیاغزہ#گولی_کیوں_چلارہےہو
مریدکے کے بعد اب کوٹ حسین انڑر چینج پر پولیس کی جانب سے احتجاج کرنے والوں پر شدید ترین شیلنگ اور سٹریٹ فائرنگ کی گئی
#اسرائیل_نوازخون_لیگ#گولی_کیوں_چلارہےہو
کارکنان کی لاشوں غائب کیا گیا اور ا��اروں کے پالتوں کی جانب سے آگ لگا دی گئی
ہائے افسوس اہلسنت کے بڑے اپنوں کا دفعہ کرنے نہیں آئے
#گولی_کیوں_چلارہےہو
#اسرائیل_نوازخون_لیگ