عوام تیاری پکڑ لیں ۔ ایک بہت بڑا پتھر وزیراعظم ہاؤس جاتے دیکھا گیا ہے کل وزیر اعظم ��سے سینے پر رکھ کر پٹرول کی قیمت کا اعلان کریں گے۔
#petrol @RaziTahirPak @HamidMirPAK
ایران کے شہر مشہد میں عوام نے شکریہ پاکستان کے نعرے لگا دئیے۔ آج کے دن ہی ایران کے عباس عراقچی نے بھی پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے
اور پاکستانی یار لوگ کہتے ہیں کہ ہماری حکومت اور فوج اسرائیل کے ساتھ ہے۔
#IranWar
گزشتہ روز 10 مارچ کو 3 بحری جہاز تیل لیکر کراچی پورٹ قاسم پہنچے اب آنے والے دنوں میں پاکستان میں پٹرول کی قلت کا امکان نہیں رہا۔
#pakisanZindabad#IranWar
مشکل وقت آن پہنچا ہے تمام حکومتی عہدیداروں، ارکان اسمبلی و سینیٹ، بیوروکریسی اور اسٹیبلشمنٹ کے افسران کو مفت پٹرول کی سہولت ختم بند کی جائے۔
#pmshehbazinaustria
اسرائیل کو پاکستان میں 49 فیصد لوگ نا پسند کرنے والا سروے چٹا جھوٹ ہے 99.9 فیصد لوگ اسرائیل اور اس کے وزیراعظم کو سخت ناپسند کرتے ہیں
#IsraelTerroristState
ووٹر کی عمر 25 نہیں 35 برس کر دی جائے تو بھی مسخرے ہار جائیں گے۔ ا�� کے کرتوت برسر بازار پڑے ہیں۔ کب تک بھاگو گے، کہاں تک بھا گو گے۔
@RaziTahirPak @maryamnawazkhan