@GupShupwAftab
Many times barfi of "Ishaqa" is praised. It was told that he is at Bedian Road.May I ask the precise location as the Road has considerable length.
Pl. also inform about fresh episodes of Khabaryar @Neo; or have you left even that; in that case the new destination
@rajawaseem1511 شاہ جی طلعت حسین بہت دور کی کوڑی لائے ہیں، مگر اپنی ٹویٹ کی آخری 3 سطروں میں خود ہی جواب بھی دے دیا
No way
زندگی ،موت اللہ کے ہاتھ میں ہے مگر
میاں صاحب بالکل کہیں نہیں جا رہے.
@rajawaseem1511 مزے کی بات ہے کہ سیلیکٹڈ ہونے کا اعتراض کرنے والے سیلیکٹ ہونے کی بیتابی میں سہانے خواب دیکھ اور بیچ رہے کہ سیلیکٹ کرنے والے پرانوں کو ھٹا اور انہیں لا کر غیر جانبدار ہو جائیں گے ۔ ۔ کرنل (ریٹائرڈ ) ، جرنیلوں کے فیصلے بڑے دعویٰ سے کر رہے ہیں