After Farhan Malik and Sohrab Barkat, journalist @awaheedmurad has allegedly been abducted in Islamabad, exposing the harsh reality in Pakistan—where telling the truth results in arrest or forced disappearance.😢
#ReleaseWaheedMurad#JournalismIsNotACrime
ارشد شریف ،عمران ریاض سے سلسلہ شروع ہوا اب تک جاری ہے۔
عمران خان، پارٹی کارکنان کے خلاف سازشوں کا سلسلہ جاری ہے۔
اظہر مشوان�� ،سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اغواء،جبری گمشد��ی کا سلسلہ شروع ہوا اب تک جاری ہے۔
کوئی باضمیر خوددار محب الوطن رہ تو نہیں گیا ۔۔۔۔۔
جس کو ٹارگٹ نا کیا گیا ہو۔
26 آئینی ترامیم پر جو تالیاں بجا رہے تھے،بت بنے بیٹھے تھے۔۔۔تیار رہیں یہ آگ انکے گھر تک بھی پہنچے گی۔
"لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں
یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے....
....جو آج صاحبِ مسند ہیں، کل نہیں ہوں گے
کرائے دار ہیں، ذاتی مکان تھوڑی ہے"
��سلام و علیکم پاکستانیو!!
سوچو تو بہت کچھ، نہ سوچو تو کچھ بھی نہیں۔!
جب لوگ عبرت بھی نہ پکڑیں، دلیلیں بھی مسترد کر دیں، اور ظلم و ناانصافی کو معمول سمجھ لیں، تب قدرت کا نظام خود بولتا ہے۔ ملیر ہالٹ کا یہ سانحہ صرف ایک حادثہ نہیں، یہ ہمارے پورے معاشرے کے بوسیدہ نظام اور بے حسی کی داستان ہے۔
یہ حادثے چیخ چیخ کر کہہ رہے ہیں کہ شہر میں قانون نام کی کوئی چیز باقی نہیں رہی۔ وہ سڑکیں جو لوگوں کے سفر کے لیے بنی تھیں، آج وہی زندگی چھین رہی ہیں۔ اور سب سے زیادہ تکلیف دہ بات یہ ہے کہ کچھ دنوں بعد یہ حادثہ بھی بھلا دیا جائے گا، جیسے کچھ ہوا ہی نہیں تھا۔
مگر کب تک؟ کب تک کراچی لا��یں اٹھاتا رہے گا؟ کب تک خاندان اجڑتے رہیں گے؟ یہ سوال صرف حکومت یا اداروں سے نہیں، بلکہ ہم سب سے بھی ہے۔ ہمیں جا��نا ہوگا، ورنہ قیامت کے مناظر روزمرہ کی زندگی کا حصہ بنتے جائیں گے۔
#کراچی والو اٹھو اپنے بچوں کے لیے.
"جج نے سلمان صفدر کے پہنچنے کا ایک منٹ بھی انتظار نہیں کیا اور اٹھ کر چلے گئے۔
جبکہ جج کے پاس کوئی دوسرا کیس بھی نہیں تھا۔
اس کیس میں خان صاحب کو 14 سال اور بشریٰ بی بی کو 7 سال کی سزا ہوئی ہے۔ یوں لگتا ہے جیسے ڈوگر صاحب آئے ہی اسی لیے تھے کہ ہئیرنگ آگے بڑھ جائے۔
علیمہ خان
#نظریہ_عمران_نہ_مٹ_سکے_گا
اللّٰهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد ❤️
اللّٰهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد❤️