وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے میانوالی اور وزیرآباد کے ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کی ملاقات میں عوامی مسائل اور ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔پارلیمنٹرینز نے گرین بس پراجیکٹ، ستھرا پنجاب اور ای بز پور��ل جیسے اقدامات کو عوامی خدمت کی بہترین مثال قرار دیا۔
انہوں نے وزیراعلیٰ کی شفافیت اور میرٹ پر مبنی طرزِ حکمرانی کو خراج تحسین پیش کیا۔
وزیرِاعلیٰ مریم نواز کا بابا گرو نانک کے جنم دن پر پُرخلوص پیغام
🔸گرو نانک کے جنم دن پر سک�� برادری کے پنجاب آمد پر "جی آیا نوں"
🔸بابا گرو نانک دیو جی کے جنم دن پر دنیا بھر کے سکھ برادری کو مبارکباد
فروری مارچ میں جب ہماری گورنمنٹ آئی تو ہم نے پہلی میٹنگ کی سموگ پر تو کہا گیا کہ اتنی جلدی اس پر کیوں میٹنگ کی جارہی ہے تو انہیں سمجھا کہ اے کیو آئی جو ہے وہ سارا سال چلنے والا عمل ہے جبکہ سموگ سیزنل ایشو ہے، پہلی مرتبہ ہم نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے سموگ کے خلاف حکمت عملی کیلئے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ میں ملٹی سیکٹورل سیل قائم کیا۔
@MaryamNSharif@MaryamNSharif
سی ایم پنجاب مریم نواز صاحبہ میری آپ گزارش ہے
یہ ایک بیوہ کا گھر ہے جس مالی امداد کوئی نہیں کر رہا
36304.6762190.8
03078039941
یہ ان کا موبائل اور ائی ڈی کارڈ نمیر ہے
اور شجاع آباد اسسٹنٹ کمشنر حمیرا شاہ ان کی بات نہیں سن رہی 🙏🙏
صوبائی کابینہ کے 30 ویں اجلاس میں وزیراعلی مریم نواز نے بوجھ بڑھانے کی ہر تجویز سختی سے مسترد کر دی، الیکٹرو بسوں کے کرایوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ عوامی ریلیف کی ضمانت ہے، تعلیم، زراعت میں جدید ٹیکنالوجی کا فروغ اور پنجاب میں انتہا پسندی کے لیے کوئی گنجائش نہیں۔
@MaryamNSharif@MaryamNSharif
سی ایم پنجاب مریم نواز صاحبہ میری آپ گزارش ہے
یہ ایک بیوہ کا گھر ہے جس مالی امداد کوئی نہیں کر رہا
36304.6762190.8
03078039941
یہ ان کا موبائل اور ائی ڈی کارڈ نمیر ہے
اور شجاع آباد اسسٹنٹ کمشنر حمیرا شاہ ان کی بات نہیں سن رہی 🙏🙏
Warmest birthday greetings, Maryam beti @MaryamNSharif .
May you always be blessed with health, happiness, and enduring success in your noble service to the nation.
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے بابا فرید کی دھرتی پاکپتن میں ساڑھے سات سو سال میں پہلی بار سرکاری ٹرانسپورٹ سروس کا آغاز ہوچکا ہے اور اس خدمت کا شرف بھی آپکی جماعت مسلم لیگ ن کو حاصل ہوا ہے۔یہ جدید اور ماحول دوست بسیں پاکپتن میں پبلک ٹرانسپورٹ کے نئے دور کا آغاز ہیں جہاں کرایہ صرف 20 روپے رکھا گیا ہے جبکہ طلبہ، خواتین، بزرگوں اور خصوصی افراد کیلیے سفر بالکل مفت ہے۔ خصوصی افراد کی سہولت کیلیے بسوں میں ریمپ بھی فراہم کی گیا ہے 💚
We’re ushering in a revolutionary transformation in Punjab’s agriculture!
Today, Alhamdolillah, we launched the Hi-Tech Mechanization Bank Financing Program, a groundbreaking initiative worth Rs. 30 billion to empower our farmers with the latest agricultural technology.
Through this program, interest-free bank financing is being provided via the Bank of Punjab, covering up to 80% of the cost of hi-tech farming machinery.
Farmers, service providers, and agri-firms across all districts of Punjab are eligible to apply.
This is a major leap forward in modernizing our farming practices, improving productivity, and delivering real prosperity to our Kisaan.
The future of farming in Punjab, the food basket of Pakistan, has arrived.