پاکستان آرمی کو ایک اور کامیاب کاروائی مبارک ہو پاکستان آرمی اپنے بغل بچے مصطفیٰ کمال کو جتوانے کے لئے مکمل ننگی ہوچکی ہے ووٹوں کی بوریاں پولنگ اسٹیشن کے اندر جارہی ہیں اور پولیس آرمی کے سامنے اس معاملے کو چھپا رہی ہے
پاکستان تحریک انصاف ٹانک اس جعلی اور بے بیناد ایف آئی آر کی بھرپور مزمت کرتے ہیں
مخالفینوں جتنا زور ہے لگا لو الیکشن میں بہت کم وقت رہے گیا جتنے غیر قانونی کام کروسکتے ہیں کروا لو لیکن ہم ایسے بے بنیاد پرچوں کو جوتے کے نوک پر رکھتے ہے۔
بیشک عزتیں رب تعالیٰ کی زات دیتی ہے
آج کے میچ کے دوران آئی سی سی نے شیر پاکستان کی ویڈیو چلا دی۔اور
پی ٹی وی والو کو ٹائم ہی نہیں ملا کہ شیر پاکستان کو آف ائیر کر سکیں۔
🇵🇸🇮🇱 Hamas sends Al Jazeera a video of them releasing an Israeli mother and her 2 children.
Al Jazeera says it’s to prove that they don’t kill children.