🌸`صبح کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور درود سلام صلی اللہ علیہ وآلہ و اصحابہ و بارک وسلم سے کریں
`رســــول الـــلّٰـــه ﷺ نے فرمایا :`> {صحیح مسلم: ٧٨٠}
قرآن پڑھا کرو کیونکہ وہ قیامت کے دن اپنے اصحاب ( یعنی قرآن پڑھنے اور عمل کرنے والوں ) کا سفارشی بن کر آئےگا> ﴿صحيح مسلم : ١٨٦٤﴾
*🪷بسْـــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم🪷*
*شبِ اسریٰ کےدولہاﷺپہ دائم درود🌱*
*نوشہ بزمِ جنتﷺپہ لاکھوں سلام🍁*
*🌸 مفہوم ارشادِ نبوی ﷺ 💚*
میری امت میں سے ایسے لوگ ضرور ہوں گے جو زنا ، ریشم ، شراب اور موسیقی کو جائز کر لیں گے
(صحیح بخاری 5590)🌴
قرآن پڑھنے سے دل بدل جاتے ہیں دل پگھل جاتے ہیں دل نرم ہو جاتے ہیں قرآن دلوں کو بدلنے کی طاقت رکھتا ہے اور جب دل بدل جاتے ہیں تو اللّٰہ کی محبت دل میں پیدا ہوتی اور ہم ہر کام اللّٰہ کی رضا کے لئے کرتے ہیں اللّٰہ کو خوش کرنے کے لئے کرتے ہیں اپنی نیت اللّٰہ تعالیٰ کے لیے
صبح قرآنِ کریم کی تلاوت سے اپنے دل کو یہ پیغام دیں کہ ہماری زندگی میں سب سے خوبصورت تعلق اللہ تعالیٰ کے کلام کے ساتھ ہے۔
صُبْحٌ مُبَارَكٌ بِذِكْرِ اللّٰهِ وَتِلَاوَةِ كَلَامِهِ
اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ پاک سے سچی محبت، اس کی تلاوت اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
`اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہ وَعَلٰی اٰلِکَ وَ اَصْحٰبِکَ یَا حَبِیْبَ اللّٰہ
جزی اللہ عنا محمد ما ھو اھلہ
صبح کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور درود سلام صلی اللہ علیہ وآلہ و اصحابہ و بارک وسلم سے کریں
`قرآن میں ایسا اُنس ہے
جو دنیا کی ساری وحشت بھلا دیتا ہے۔
`اپنی پیاری صبح کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور درود سلام صلی اللہ علیہ وآلہ و اصحابہ و بارک وسلم سے کریں
`رســــول الـــلّٰـــه ﷺ نے فرمایا {صحیح مسلم: ٧٨٠
قرآن پڑھا کرو کیونکہ وہ قیامت کے دن اپنے اصحاب ( یعنی قرآن پڑھنے اور عمل کرنے والوں ) کا سفارشی بن کر آئےگا صحيح مسلم : ١٨٦٤