پھراسکےبعد زمانےنےمجھ کو روند دیا
میں گر پڑا تھا کسی اور کو اٹھاتے ہوئے
کہانی ختم ہوئی اور ایسی ختم ہوئی
کہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ہوئے
"رحمان فارس"
#TributeToThePoets@RehmanFaris@RehmanFaris1
https://t.co/q0xGaLQPl5
ہم کو آپس میں محبت نہیں کرنے دیتے
اِک یہی عَیب ہے اِس شہر کے داناؤں میں
مجھ سےکرتے ہیں قتیلؔ اس لئےکچھ لوگ حسد
کیوں میرے شعر ہیں مقبول حسیناؤں میں؟
"قتیل شفائی"
#TributeToThePoets@QateelShifaiSMS@QateelShifai
https://t.co/aE9FNytO2k
آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں
سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں
رکھتےقدم جو وادئ اُلفت میں بےدھڑک
حیرتؔ! سِوا تمہارے کسی کا جِگر نہیں
"حیرت الہ آبادی"
#TributeToThePoets#HairatAllahabadi#poetry
https://t.co/FMNkSgnR8y
ہاتھ خالی ہیں ترےشہرسےجاتےجاتے
جان ہوتی تو مری جان لُٹاتے جاتے
اب تو ہر ہاتھ کا پتھر ہمیں پہچانتا ہے
عمر گزری ہے ترے شہر میں آتے جاتے
"راحت اندوری"
#TributeToThePoets@rahatindori
https://t.co/PNio15Ti4R
جب مرے سامنے ہوں تیری غزل سی آنکھیں
اپنا ہر شعر لگے مجھ کو پُرانا , جاناں
تجھ کو دیکھا تو کہیں کا نہ رہا اپنا قتیل
وہ تو مشہور تھا یاروں میں سِیانا , جاناں
(قتیل شفائی)
#TributeToThePoets#QateelShifai
https://t.co/AI8FzE7gcy