ہے کمی تو بس جنگ اور جہاد کی جس کو چھوڑنے کی سزا ہم آج بھی بھگت رہے ہیں پوری امت مسلمہ بھگت رہی ہے 😢
The price we pay for abandoning the struggle and jihad still haunts us today. The entire Muslim Ummah continues to bear the consequences.
#struggle#Jihad#MuslimUmmah
🔵 Gilgit-Baltistan's Muhammad Sheraz and his sister Muskan, the youngest vloggers, have been invited by #Google and #YouTube to attend a seminar in America as special guests.🇵🇰
حال ہی میں ضیاء چترالی کو صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت سے ایک بچی کا خط موصول ہوا، ساتھ ہی بچی کی طرف سے جیب خرچ سمیت ساری جمع پونجی غزہ فنڈ کیلئے روانہ کی گئی ہے۔
(5/7)
فلسطین کے حوالے سے زیادہ متحرک رہنے کے باعث فیس بک ضیاء چترالی کے تین اکاؤنٹس اڑا چکی ہے، جس کے بعد وہ ایکس اور واٹس ایپ تک محدود ہوکر اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔
(4/7)
ضیاء الرحمن چترالی پا��ستان میں غزہ اور فلسطین کے حوالے سے مصدقہ اطلاعات کا بھی اہم حوالہ ہیں، وہ غزہ کے حالات اپنے ذرائع سے براہ راست اپنے واٹس ایپ چینل اور دیگر سوشل میڈیا کھاتوں پر نشر اور شائع کرتے ہیں۔
(3/7)
جہاں دنیا بھر میں غزہ کے ستم رسیدہ مسلمانوں کے ساتھ امداد کیلئے فنڈنگ ہو رہی ہے، وہاں پاکستان میں بھی مختلف تنظیموں، اداروں اور شخصیات کی جانب سے یہ سلسلہ جاری ہے۔
(1/7)