توکّل کی حقیقت
"دُنیا میں جن مادی اسباب کی ضرورت ہوتی ہے، وہ سب آپ کے پاس ہوں اور پھر بھی آپ کو یہ یقین نہ ہو کہ ان سے کچھ ہوگا، بلکہ یقین یہ ہو کہ ہوگا وہی جو اللہ چاہے گا۔
��ور پتا ہے میرا دل کب کانپتا ہے؟ جب مجھے خیال آتا ہے کہ ابھی تو جوانی کے دن ہیں، آگے پوری زند��ی پڑی ہے۔۔۔ ابھی تو اولاد، والدین، مال اور ہمسفر ہر ایک چیز سے آزمایا جائے گا
مرد کا عشق عورت کی مُحبت سے کئی گنا زیادہ مضبوط ہوتا ہے، عورت اگر مُحبت کر لے تب بھی رسم و رواج کی زد میں آکر کسی اور کے ساتھ گھر بسا لیتی ہے لیکن اگر مرد عشق کر لے تو وہ اپنی من پسند عورت کو کسی دوسرے مرد کے لیے نہیں چھوڑتا کیونکہ یہ اس کی انا برداشت نہیں کر سکتی بہت مشکل سے ہزاروں میں سے کسی ایک شخص کو ایسا عشق ہوتا ہے اور خوش قسمت ہے وہ عورت جسے ایسا سچا عشق کرنے والا مرد ملتا ہے.
پاکستان میں، تحریک انصاف نے تن تنہا، تمام پی ڈی ایم جماعتوں اور اسٹیبلشمنٹ کے بیانیے کو دھول چٹا رکھی ہے
یہ دیکھ کر مخالف کہتے ہیں کہ تحریک انصاف کی سوشل میڈیا مہم بہت تگڑی ہے
مخالفین نے کبھی یہ سوچا کہ تحریک انصاف کی سوشل میڈیا مہم، اس قدر تگڑی کیوں ہے؟
کیا ارب پتی نواز و زرداری، اوپر سے لامحدود زرائع کی مالک اسٹیبلشمنٹ، تگڑی سوشل میڈیا مہم نہیں چلا سکتی؟
بھارت آجائیے۔۔۔۔۔۔
ایک اکیلے یوٹیوبر، دھروو راٹھی نے، مودی سرکاری اور اس کے چمچہ گیر ارب پتی گودی میڈیا کے بیانیے کو ٹف ٹائم دے رکھا ہے
کیا مودی سرکار، دھروو راٹھی سے اچھی میڈیا مہم نہیں چلا سکتی؟
بالکل چلا سکتی ہے
پھر بھی ناکام ہے۔۔۔۔۔۔
کبھی سوچا کیوں؟
اس سے بھی بڑی مثال دیکھ لیتے ہیں
��نیا کی سب سے طاقتور ترین لابی، اربوں ڈالر کا سرمایہ اور سپر پاورز ممالک اور دنیا کے ذہین ترین دماغوں کے بھرپور ساتھ کے باوجود، فلس (طینیوں) کی جدوجہد کے سامنے، اسرائیل کا بیانیہ بری طرح مار کھا چکا ہے
کیا آپ اسے بھی، پاکستان کے بددیانت دانشور کی طرح "تگڑی سوشل میڈیا مہم" کے کھاتے میں ڈال دیں گے؟
کبھی آپ نے سوچا کہ پاکستان، بھارت اور اسرائیل کے معاملے میں، طاقتور ترین اور لامحدود اختیارات کے حامل عناصر کے بیانیے کیوں پٹتے جارہے ہیں؟
تگڑی سوشل میڈیا مہم کی وجہ سے؟
ہرگز ہرگز نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کی وجہ بڑی سمپل ہے
اور وہ ہے،
سچ کی طاقت۔۔۔۔۔۔۔
عوام اب بیوقوف ��ہیں ہیں
وہ جانتے ہیں کہ عمران خان پر کرپشن اور عدت جیسے کیسز کیوں بنائے گئے؟ کیوں اسے جیل میں ڈال کر رکھا؟ کیوں شریفوں اور زرداریوں کو زبردستی اقتدار میں لاکر بٹھایا گیا؟ کون ہے جو این آر او مانگ رہا ہے؟
یہ تگڑی سوشل میڈیا مہم کی نہیں، بلکہ سچ کی قوت ہے
بھارت کے عوام بھی سمجھتے ہیں کہ گودی میڈیا کی اصل اوقات کیا ہے۔ سچ اور جھوٹ میں فرق کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
اسی طرح دنیا بھر کے عوام جانتے ہیں کہ اسرائیل و فلس (طین) کے معاملے میں، کون ظالم، کون غاصب اور کون قبضہ گیر ہے
یقیناً عوام کو ایک حد تک manipulate کیا جاسکتا ہے۔ ہماری اسٹیبلشمنٹ ایک زمانے تک یہ سب کامیابی سے کرلیا کرتی تھی کیونکہ مدمقابل شریف اور زرداری جیسے کریکٹر لیس لیڈران تھے اور اس وقت سرکاری کنٹرولڈ میڈیا کے سوا اور دوسری کوئی سورس آف انفارمیشن موجود نہیں تھی
لیکن،
اب وہ دور ہمیشہ کے لیے جاچکا۔ اب لوگ حق اور باطل میں فرق کرنا کافی حد تک سیکھ چکے ہیں۔ انھیں ایک خاص حد سے زیادہ manipulate نہیں کیا جاسکتا۔ مظلوموں کی زمینوں پر قبضہ کرکے، اب مظلوم بنے رہنا، یا کرپٹ ہوکر، دوسرے پر الزام دھرنا اور خود کو شفاف کہلوانا ممکن نہیں رہا
یہ تگڑی سوشل میڈیا مہم کی نہیں
بلکہ،
سچ کی وقت ہے جسے جھٹلانا اب ممکن نہیں رہا۔۔۔۔۔۔!!!!
.
پاکستان میں، تحریک انصاف نے تن تنہا، تمام پی ڈی ایم جماعتوں اور اسٹیبلشمنٹ کے بیانیے کو دھول چٹا رکھی ہے
یہ دیکھ کر مخالف کہتے ہیں کہ تحریک انصاف کی سوشل میڈیا مہم بہت تگڑی ہے
مخالفین نے کبھی یہ سوچا کہ تحریک انصاف کی سوشل میڈیا مہم، اس قدر تگڑی کیوں ہے؟
کیا ارب پتی نواز و زرداری، اوپر سے لامحدود زرائع کی مالک اسٹیبلشمنٹ، تگڑی سوشل میڈیا مہم نہیں چلا سکتی؟
بھارت آجائیے۔۔۔۔۔۔
ایک اکیلے یوٹیوبر، دھروو راٹھی نے، مودی سرکاری اور اس کے چمچہ گیر ارب پتی گودی میڈیا کے بیانیے کو ٹف ٹائم دے رکھا ہے
کیا مودی سرکار، دھروو راٹھی سے اچھی میڈیا مہم نہیں چلا سکتی؟
بالکل چلا سکتی ہے
پھر بھی ناکام ہے۔۔۔۔۔۔
کبھی سوچا کیوں؟
اس سے بھی بڑی مثال دیکھ لیتے ہیں
دنیا کی سب سے طاقتور ترین لابی، اربوں ڈالر کا سرمایہ اور سپر پاورز ممالک اور دنیا کے ذہین ترین دماغوں کے بھرپور ساتھ کے باوجود، فلس (طینیوں) کی جدوجہد کے سامنے، اسرائیل کا بیانیہ بری طرح مار کھا چکا ہے
کیا آپ اسے بھی، پاکستان کے بددیانت دانشور کی طرح "تگڑی سوشل میڈیا مہم" کے کھ��تے میں ڈال دیں گے؟
کبھی آپ نے سوچا کہ پاکستان، بھارت اور اسرائیل کے معاملے میں، طاقتور ترین اور لامحدود اختیارات کے حامل عناصر کے بیانیے کیوں پٹتے جارہے ہیں؟
تگڑی سوشل میڈیا مہم کی وجہ سے؟
ہرگز ہرگز نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کی وجہ بڑی سمپل ہے
اور وہ ہے،
سچ کی طاقت۔۔۔۔۔۔۔
عوام اب بیوقوف نہیں ہیں
وہ جانتے ہیں کہ عمران خان پر کرپشن اور عدت جیسے کیسز کیوں بنائے گئے؟ کیوں اسے جیل میں ڈال کر رکھا؟ کیوں شریفوں اور زرداریوں کو زبردستی اقتدار میں لاکر بٹھایا گیا؟ کون ہے جو این آر او مانگ رہا ہے؟
یہ تگڑی سوشل میڈیا مہم کی نہیں، بلکہ سچ کی قوت ہے
بھارت کے عوام بھی سمجھتے ہیں کہ گودی میڈیا کی اصل اوقات کیا ہے۔ سچ اور جھوٹ میں فرق کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
اسی طرح دنیا بھر کے عوام جانتے ہیں کہ اسرائیل و فلس (طین) کے معاملے میں، کون ظالم، کون غاصب اور کون قبضہ گیر ہے
یقیناً عوام کو ایک حد تک manipulate کیا جاسکتا ہے۔ ہماری اسٹیبلشمنٹ ایک زمانے تک یہ سب کامیابی سے کرلیا کرتی تھی کیونکہ مدمقابل شریف اور زرداری جیسے کریکٹر لیس لیڈران تھے اور اس وقت سرکاری کنٹرولڈ میڈیا کے سوا اور دوسری کوئی سورس آف انفارمیشن موجود نہیں تھی
لیکن،
اب وہ دور ہمیشہ کے لیے جاچکا۔ اب لوگ حق اور باطل میں فرق کرنا کافی حد تک سیکھ چکے ہیں۔ انھیں ایک خاص حد سے ز��ادہ manipulate نہیں کیا جاسکتا۔ مظلوموں کی زمینوں پر قبضہ کرکے، اب مظلوم بنے رہنا، یا کرپٹ ہوکر، دوسرے پر الزام دھرنا اور خود کو شفاف کہلوانا ممکن نہیں رہا
یہ تگڑی سوشل میڈیا مہم کی نہیں
بلکہ،
سچ کی وقت ہے جسے جھٹلانا اب ممکن نہیں رہا۔۔۔۔۔۔!!!!
.