الحمدوللہ پاکستان
دبئی والوں نے اربوں ڈالرز لگا کر جس طرح نے پالم جمیرہ اور دیگر علاقے بنائے تھے، اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو قدرتی طور پر عطا کیے ہوئے ہیں۔ گوادر کی لوکیشن دیکھیں کہ کیسے سمندر کے اندر قدرتی طور پر ایک بندرگاہ بنی ہوئی ہے جو سمندر کے اندر جا کر انتہائی گہرائی میں جہازوں کو خوش آمدید کہ سکتی ہے۔
🇦🇪❤️
“Whoever loves the UAE with all their heart…
is Emirati by nature 💛”
Loyalty runs deeper than anything.
A salute to every heart that beats for this land
اللہ کرے کہ يہ ملک اور يہ جھنڈا ہميشہ ايسا اونچا اور بلند رہے اور UAE محفوظ رہے لاکھوں غريبوں کو اپنے سينے ميں بسايا ہے عزت دی روزگار ديا ہے
اس کے لئیے پاکستانی دل سے دعا گو ہیں 🇦🇪❤️
I extend my warmest congratulations to my brothers, the Rulers of the Emirates, our family in the UAE, and Muslims around the world on the occasion of Eid Al-Fitr. We remain confident that our region will overcome its current challenges, and that the UAE, through its strength, resilience, and the loyalty and unity of its people, will continue to advance towards a peaceful and prosperous future.
کچھ لوگ اس غلط فہمی میں ہیں کہ
Dubai کی رونقیں ختم ہو گئی ہیں،
حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ
United Arab Emirates آج بھی دنیا کے محفوظ ترین ممالک میں شامل ہے۔
#UAE
متحدہ عرب امارات مکمل طور پر پُرامن اور محفوظ ملک ہے۔ یہاں پاکستانی اور انڈین سمیت لاکھوں لوگ مل کر کام کر رہے ہیں۔
براہِ کرم سوشل میڈیا پر جھوٹا پروپیگنڈا بند کریں�� اس سے یہاں کام کرنے والوں کے خاندان بلاوجہ پریشان ہوتے ہیں۔
الحمدللہ حالات بالکل نارمل ہیں۔
#UAE #Peace #Pakistan #India