مریم نواز پنجاب میں صحت صفائی اور تعلیم کے شعبے میں بہتری لانے کی پھر پور کوشش کر رہی ہیں ۔ بہت اچھے کام کر رہی ہیں ۔ وہ اپنی کارکردگی یہاں پوسٹ بھی کرتی رہتی ہیں ۔۔ انفراسٹرکچر، صفائی مہم ، آسان قرضہ مہم وغیرہ ۔۔۔ لیکن وفاق میں شہباز شریف اور دیگر عوام کو کسی قسم کا ریلیف دینے میں ناکام نظر آ رہے ہیں ۔ جہاں سے آسان ہو وہاں سے ٹیکس کھینچو والی پالیسی ۔ نہ بیوروکریسی کو لگام ڈال سک رہے ہیں نہ عوام کی معاشی بہتری کے لئے کوئی سنجیدہ اقدامات کر پا رہے ہیں ۔۔ شہباز حکومت مریم نواز کے کاموں اور کوششوں پر پانی پھیر رہی ہے ۔ ن لیگ وفاق میں بیٹھی ہے اسکی نالائق کارکردگی پنجاب کی بہتر کارکردگی کو کھا جائے گی اگلے الیکشن میں ۔
یوتھڑ انصحافی جتنا مرضی پراپیگنڈا کر لیں لیکن جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا نام تاریخ میں آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ کرنے والے جج کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ پاکستان کی عدالتی تاریخ کے چند بہترین ججوں میں سے ایک
ہمارا مطالبہ ہے کہ ممبران اسمبلی کی ڈیکلئرڈ بیویوں کے علاؤہ ان کی ان ڈیکلئرڈ بیوی بچوں کو بھی بلیو پاسپورٹ جاری کیا جائے تا کہ ان کی تو درگت بنے اپنی قانونی بیویوں کے ہاتھوں۔
ڈپٹی فل فسادی موڈ میں
😜😜😜
یہ جس کے منہ میں گلاب جامن پھنسا ہوا ہے اسے بھی دس سال کی سزا ہو گئی ہے اس نے یہ مٹھائی تب کھائی تھی جب نواز شریف کو سزا سنائی گئی تھی
سارے چکر گھوم کر آ رہے ہیں جناب
اینوں مکافات عمل وی کہندے نے😜🤣
سردار ٹی ٹی سے: مجھے صبح 4 بجے لدھیانہ اٹھا دینا، اگر میں نا جاگوں تو زبردستی اٹھا دینا
صبح 8 بجےسردار جاگا تو لدھیانہ نکل چکا تھا اور ٹرین امرتسر پہنچ رہی تھی
سرادر ٹی ٹی کو خوب گالیاں دینے لگا
ٹی ٹی چپ تھا
لوگوں نے ٹی ٹی سےکہا
وہ اتنی گالیاں دے رہا ہے اور تم چپ چاپ سن رہے ہو
ٹی ٹی: میں یہ سوچ رہا ہوں کہ صبح 4 بجے جس س��دار کو زبردستی اتار دیا تھا، وہ کتنی گالیاں دے رہا ہوگا۔ الجزیرہ ٹی ٹی
محمد عبداللہ ولد محمد احمد سکنہ ہائی سکول سٹاپ حویلی لکھا بعمر 9/10 سال گھر سے بچوں کے ساتھ کھیلنے گیا تھا گم ہو گیا ہے۔جس کو ملے ان نمبر پر اطلاع دیں۔
آج 24 سال گزر جانے کے باوجود ثناء اب بھی اپنے اپنوں کی منتظر ہے..!
یہ بچی ثناء دختر ملک ہے۔
سال 2002 میں جب اس کی عمر صرف 4 سال تھی یہ لاہور سے لاوارث حالت میں ملی تھی
آئیے، ثناء کو اس کے گھر پہنچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
اس پوسٹ کو اتنا شیئر کریں کہ یہ ثناء کے ورثاء اور اہلِ خانہ تک پہنچ جائے۔ شاید آ�� کی ایک شیئر کسی بچھڑے ہوئے خاندان کو دوبارہ ملا دے۔
اگر کسی کو ثناء کے خاندان یا ورثاء کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو براہِ کرم فوری اطلاع دیں۔
📞 رابطہ: 03090000015
case ID:329352881
#MeraPyara #ReuniteFamilies #MissingPersons #ShareForCause