پاکستانیو کیسی لگی کویج؟؟
3 ستمبر کو سندھ سے شروع ہونے والی سٹریٹ موومنٹ کا آج اختتام ہوا۔ ہر دن کی لمحہ بہ لمحہ کوریج آپکو دکھائی گئی، ایک ایک پل کی خبر ہمیشہ کی طرح اس بار بھی سب سے پہلے نیا پاکستان چینل پرنشر کی گئی، ہر ظلم ہر جبر ہر فسطائیت دکھائی گئی۔ اسی طرح 27 ستمبر کو ہونے والا لانگ مارچ بھی دکھایا جائے گا۔ ہر ظلم اور رکاوٹ کے باوجود دکھایا جائے گا۔
ہر لمحہ باخبر رہنے کیلئے ہارے چینل کو سبسکرائب کریں۔
“ہم لاڑکانہ میں موجودہیں اور ہر طرف عمران خان کا نام ہے ۔لاڑکانہ عمران خان کا ہے پوری سندھ دھرتی عمرا�� خان کے انتظار میں ہے۔ اس دھرتی کو تبدیلی چاہئے یہ دھرتی ظلم سے تنگ ہے، یہ دھرتی جرم سے تنگ ہے” ۔
سلمان اکرم راجہ