“ہم یہ ویڈیو اس لیے بنا رہے ہیں کیونکہ ہم کسی بھی لمحے مر سکتے ہیں۔ ہمارے 70–80٪ مریض بچے اور حاملہ خواتین ہیں۔ میں نے ایک ایسی خاتون کا بچہ ڈیلیور کیا جو 9 ماہ کی حاملہ تھی اور جس کا سر کٹ چکا تھا۔ براہِ کرم اس دہشت اور ہولناکی کو روکیں “
آسٹریلوی خواتین ڈاکٹرز کا غزہ سے بیان
بدن نے محسوس کر لیا کہ وہ کہاں سے آیا ہے، کس کا ہے اور کہاں واپس جانا ہے…
بے شک لوٹنا صرف اللہ ہی کی طرف ہے ☝️
یہ احساس اکثر مسلمانوں کو محسوس نہیں ہوتا۔
The father was cleaning the restaurant where his son was on a date.
He asked his son not to acknowledge him.
The son stood up, hugged him, and introduced the man who raised him.
امریکہ نے عراق کو 2003 میں کیسے خالی کیا
امریکی فوجی عراق کے مرکزی بینک سے سونا چوری کر رہے ہیں۔ امریکہ عراق میں جمہوریت نہیں لایا بلکہ عراق سے بہت کچھ لے گیا۔
ایک بیٹے نے اپنے والدین کو حیران کر دیا جب اس نے ان کا گھر کا قرض مکمل طور پر ادا کر دیا۔ انہوں نے اس کے لیے سب کچھ کیا، اور جب وقت آیا کہ وہ ان کا حق ادا کرے تو اس نے منہ نہیں موڑا۔ ایک قابلِ فخر بیٹا
🔴 “Terrorism has no religion. Islam stands for pluralism and respect for all faiths. Labeling it as ‘radical Islam’ is a false narrative. Our failure has been in not conveying #Islam’s true, peaceful message to the West.” - Imran Khan
🚨 Libyan leader Muammar Gaddafi said:
"The Western world, which lies to you and calls itself civilized, is in reality a barbaric, savage, and terrorist world."
- They laughed at him once, yet today reality speaks the very words they ignored