پیارے۔۔۔!!!
مشکل یہ نہیں ہے کہ ہمیں پیار کرنا نہیں آتا
مشکل تو یہ ہے کہ۔۔۔!!!
ہمیں نفرت کا اظہار کرنا نہیں آتا جب چاہا جس سے چاہا ہم نفرت نبھانے چل پڑتے ہیں
(ت۔س)
جانِ تمنا۔۔۔!!!
زندگی کا پہلا دھوکہ پہلا غم ہم ہی خود کو دیتے ہیں
جب ہم ۔۔۔!!
کسی دوسرے کے وجود سے اعتماد لے رہے ہوتے ہیں جب کسی دوسرے کی ذات سے ہی خوشی جوڑ لیتے ہیں
اپنی ذات سے گریزاں رہنے کا تاوان تو بھرنا پڑے گا نا
(ت۔س)