زندگی میں ہمیشہ خوش رہنے کی کوشش کیا کرو، کیونکہ وقت کبھی ایک جیسا نہیں رہتا۔ برے دن بھی گزر جاتے ہیں اور اچھے دن بھی آتے ہیں۔ بس اپنے رب پر بھروسہ رکھو، دل صاف رکھو اور کسی کا دل مت دکھاؤ۔ کیونکہ اصل خوبصورتی چہرے میں نہیں، بلکہ انسان کے اخلاق اور کردار میں ہوتی ہے۔ ❤️🌸"
Kabhi kabhi khamoshi bhi zaroori hoti hai, lekin apno se rabta bana rehna bhi zaroori hai. Chalo ji, aaj phir se hazri laga dete hain. 😊
Good night 💤🌉
#goodgirl
کافی عرصے بعد اس محفل میں واپسی ہوئی ہے۔ 😊
وقت گزرتا رہا، زندگی بدلتی رہی، مگر کچھ جگہیں ایسی ہوتی ہیں جہاں واپس آ کر اچھا لگتا ہے۔
چلو، ایک نئی شروعات کرتے ہیں! ❤️✨