JUST IN : 🇮🇷 45 minutes ago, a large-scale missile attack was conducted from the Bandar Abbas area towards the Strait of Hormuz.
Over 10 missiles were launched.
21 نومبر 2024 وہ دن ہے جو پاراچنار اہلِ تشیع کے قتلِ عام اور لوئر کرم بگن اوچت کے مقامی دہشت گردوں کے ہاتھوں ڈھائے گئے ظلم و بربریت کے باعث ہمیشہ ایک سیاہ باب کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔
یہ وہ المناک دن تھا جب بگن کے دہشت گردوں نے ظلم و زیادتی کی ایسی #Mazloom_Parachinar
اپنے شہدا کیلئے احتجاج کرنا ٹرینڈ چلانا کس آئین کے تحت جرم ہے۔۔؟
جو ہم پر نیٹ سروس معطل کیا جارہا ہے۔۔؟
کیا ہم پرآمن ٹرینڈ بھی بند کردے۔۔؟؟
شاید کل تک نیٹ سروس پھر بند کریں 🛜
لیکن جب تک ہے شہداء
کیلئے آواز اٹھاؤ
21 نومبر بگن💔
#parachinar