Justice Musarrat Hilali will become the first female chief justice of the Peshawar High Court on April 1 after the retirement of current CJ Qaiser Rasheed.
She would be the second female who would take charge as the CJ of a high court after Justice Tahira Safdar, who served as Chief Justice of the Balochistan High Court.
#TheVerified
A statement issued by the Higher Education Commission said that admissions have been halted in Metropolitan University, Karachi.
Statement in HEC’s Twitter handle read :
"Metropolitan University, Karachi is chartered by the Government of Sindh in private sector and recognised by Higher Education Commission, Pakistan.
#TheVerified
صدر مملکت نے جسٹس مسرت ہلالی کو چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعینات کردیا، وزارت قانون نے نوٹی فیکیشن جاری کردیا، نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کیطرف سے نئے چیف جسٹس کی تعیناتی جسٹس مسرت ہلالی چیف جسٹس کی ذمہ داری نبھائیں گے، جسٹس مسرت ہلالی یکم اپریل کو اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔
#TheVerified
چیف جسٹس کو خصوصی بنچ بنانے کا اختیار نہیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس امین الدین نے آرٹیکل 184/3 کے تحت زیر سماعت مقدمات کو موخر کرنے کا فیصلہ سنا دیا
#TheVerified
لاہور ہائیکورٹ نے شہباز گل کو ایک مرتبہ بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی، عدالت نے شہباز گل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر وفاقی حکومت سے آئندہ سماعت پر جواب طلب کر لیا، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے شہباز گل کی درخواست پر سماعت کی
#TheVerified
کورٹ آئین کے تحت صحیح فیصلے صادر کرے، سماعت کیلئے فل کورٹ تشکیل دیا جائے،عدلیہ ان قوانین کی روشنی میں فیصلے کرتی ہے، مدعا یہ ہے کہ کورٹ پارٹی نہ بنے،عبدالغفور حیدری
#TheVerified
جو قانون سازی کی جا رہی ہے یہ عدلیہ پر قدغن لگانے کے مترادف ہے، یہ بل جو لائے ہیں اس کی ٹایمنگ ٹھیک نہیں ہے، مریم نواز اور ن لیگ نے ہمیشہ عدلیہ پر حملہ کیا ہے، پہلے مٹھا��یاں بانٹتے ہیں پھر سمجھ آتی ہے کہ فیصلہ خلاف آیا ہے، لطیف کھوسہ
#TheVerified
ہمارے حساب سے فیصلہ چار ججز کا ہے، جب آرڈر آف کورٹ نہیں تھاتو صدر مملکت نے تاریخ کیسے دی، جب آرڈر آف کورٹ نہیں توالیکشن کمیشن نے شیڈول کیسے دیا؟ ،جسٹس جمال مندوخیل
#TheVerified
آپ نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا،مختصر حکم نامے میں لکھا ہے کہ اختلافی نوٹ لکھے گئے ہیں،اختلافی نوٹ میں واضح لکھا ہے کہ جسٹس یحییٰ آفریدی اور اطہر من اللہ کے فیصلے سے متفق ہیں، کیا جسٹس یحییٰ آفریدی اور ��سٹس اطہر من اللہ کے فیصلے ہوا میں تحلیل ہو گئے، جسٹس جمال مندوخیل کے ریمارکس
#TheVerified
فوج نے الیکشن کمیشن کو جوان دینے سے انکار کیا، آئین کا آرٹیکل 17 پرامن انتخابات کی بات کرتا ہے، آئین کے مطابق انتخابات صاف شفاف پرامن سازگار ماحول میں ہوں ، الیکشن کمیشن نے فوج رینجرز اور ایف سی کو سکیورٹی کے لیے خط لکھے، سجیل سواتی
#TheVerified
وزیر اعظم کے معاون خصوصی عرفان قادر نے اپن�� عہدے سے استعفی دے دیا، وزیر اعظم نے عرفان قادر کا بطور معاون خصوصی استعفیٰ منظور کرلیا، عرفان قادر وزیر اعظم کے معاون خصوصی احتساب و داخلہ تھے
#TheVerified
صدر مملکت کو یہ حقائق بتائے بغیر آپ نے تاریخیں تجویز ک�� دی ، پنجاب میں دہشتگردی لے پانچ واقعات ہوئے ، آخری واقعہ عمران خان پر قاتلانہ حملہ تھا ، چیف جسٹس آف پاکستان
#TheVerified
دہشتگردی تو 20 سال کا مسئلہ ہے بہت انتخابات ہوئے گزشتہ سالوں میں،حیران کن بات یہ ہے کہ صدر کو سیکورٹی پر کوئی بریفنگ نہیں دی گئی، چیف جسٹس آف پاکستان
#TheVerified
آ��ھ اکتوبر کو کونسا جادو ہو جائے گا، جو سب ٹھیک ہو جائے گا، عبوری جائزے کا مطلب انتحابات مزید تاخیر کا شکار ہوسکتے ہیں، عدالت کو پکی بات چاہیے، چیف جسٹس آف پاکستان
#TheVerified