پتہ نہیں اتنی بڑی کیبل کو کون سی مچھلی یا مگرمچھ کھا جاتا ہے۔ ہر دوسرے دن یہی خبر سننے کو ملتی ہے کیبل مچھلی کھا گئی ۔ خدا خبر کون سی ایسی مچھلی ہے جس کا منہ مگرمچھ سے بھی بڑا ہے۔ 😅
#internet#GodMorningfriday
سینکڑوں درخت کاٹ کر
اربوں روپے کی لاگت سے ٹھیکیداروں سے دو معرکہ حق یادگاریں راولپنڈی اور اسلام آباد میں بنانے کی بجائے
ان قرض کے پیسوں سے اک درجن فیکٹریاں یا اک سو سکول بھی بنائے جا سکتے تھے
#PeacemakerCDF#امن_کا_علمبردار_عاصم_منیر#Marqaehaq
عجیب جنگ تھی
لڑا تو ایران لیکن مار اسرائیل نے کھائی اور ہار امریکہ کی ہوئی مگر برباد امارات ہو گیا تاہم جیت چین کی ہوئی البتہ عزت ایران کو ملی مگر بے عزتی انڈیا کی ہوئی اور پٹرول پاکستان میں مہنگا ہو گیا
#معرکہ_حق#مئی9_یوم_جبر#petrolprice#fuelpriceprotest
ورک فرام ہوم !
تاحکمِ ثانی عیادت ، تعزیت ، شادی, عقیقہ کی مبارکباد فون پر ۔
اگر سفر ناگزیر ہو تو 500 فی لٹر تیل کی بجائے ، سرسوں کے تیل کی چھوٹی شیشی لیں ، پیدل چلیں اور ��وز ٹانگوں کی مالش کریں ۔.
#PetrolPrices #PMLN #الخليج_العربي