اگر کسی کام میں تاخیر ہو جائے تو دل چھوٹا نہ کریں، کیونکہ تاخیر کے لفظ میں بھی خیر موجود ہے۔ جو وقت اللہ تعالیٰ نے مقرر فرمایا ہے، وہی بہترین ہوتا ہے۔ اللہ بہتر جانتا ہے کہ کب، کیا اور کیسے دینا ہے۔
مجھے اُس کی، اُسے اُس کی، اُسے اُس کی ضرورت ہے
سوائے اِس مصیبت کے یہ دنیا خوبصورت ہے
مکر جانا ، بدل جانا ، جفا کرنا ، دغا دینا
یہ سب کچھ آ گیا تجھ کو تو پھر تیری حکومت ہے
وہ دل نہیں رہا وہ طبیعت نہیں رہی
شاید اب ان کو مجھ سے محبت نہیں رہی
گھبرا رہا ہوں کیوں یہ غم ناروا سے اب
کیا مجھ میں غم کے سہنے کی طاقت نہیں رہی
#urdupoetry