یہ آج قم کی صورتحال ہے۔ انسانوں کا سمندر دیکھیں۔ شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ کے لئے چالیس سے پچاس لاکھ لوگ جمع ہوچکے ہیں۔
اور یہ چھوٹا شہر ہے۔ اتنی اس کی آبادی نہيں ہے۔ باقی لوگ تہران، دوسری جگہوں اور دنیا بھر سے آئے ہیں۔ 40 سینٹی گریڈ سے زیادہ ٹمپریچر ہے۔ میں دو دن پہلے قم میں تھا لاہور جیسی گرمی تھی۔ سورج کی تمازت کے نیچے ہم پاکستانی نہيں کھڑے ہوسکتے ٹھنڈے موسموں کے عادی ایرانی پتہ نہیں کیسے گھنٹوں سے کھڑے ہیں۔
اب AC چلائے گھنٹوں اور بل بھی انتہائی کم!!
اگر آپ چاہتے کہ آپکا بل نا ہونے کے برابر آئے تو اپنے inverter AC کو ایسے چلائے جیسے ویڈیو میں بتایا گیا ہے!!
جانوروں کا چارہ کاٹنے والی نئی قسم کی ٹوکہ مشین مارکیٹ میں آ گئی ہے جس سے ہاتھ محفوظ رہیں گے یعنی کہ چارہ کاٹتے وقت ہاتھ ٹوکہ مشین میں نہیں آۓ گا کیونکہ بہت سے نوجوان چارہ کاٹتے وقت ٹوکہ مشین میں ہاتھ ضائع کر چکے ہیں
پاکستان میں ایسے ایسے کام ہورہے ہیں دیکھ کر جسم کانپ جائے
پاکستان میں بیماریاں کیوں بڑھ رہی ہیں یہ ہی وجہ ہے ادارے سب کچھ ہوتا دیکھ رہے ہیں
یہ خون اور پیشاب والی میڈیکل ویسٹ سے بچوں کے کھانے کے ٹفن بنائے جاتے ہیں اور نہ جانے کیا کیا بنتا ہے
مچھلی کی جلد جلنے کے زخم ختم کر دیتی ہے!
برازیلی سائنسدانوں نے دریافت کیا: مچھلی کا کولیجن + زیادہ نمی کی وجہ سے زخم بغیر درد، بغیر نشان کے جلدی بھر جاتے ہیں۔
سائنس واقعی معجزہ ہے!
الیکٹرک بائیکس چلانے والے میرے بھائی، بہن
اس کو استعمال کرنے کی اختیاطی تدابیر کو
ضرور جانیں اور اس کو احتیاط سے استعمال کریں۔۔۔۔۔۔
وڈیو پر لکھے کیپشن پر غور نا کریں۔۔۔۔
#پبلک_آگاہی_میسیج
ڈاکٹر بجاج نئی دہلی بھارت میں پیٹراس ہسپتال کے ڈائریکٹر ہیں
وہ اوپن ہارٹ اسپیشلسٹ سرجن ہیں
انہوں نے مشورہ دیاھے
اگر کوئی روزانہ صرف سات منٹ
کیلئے یہ ایکسرسائز کر لیگا
وقت کی قید نہیں
چاہے صبح دوپہر یا شام کر سکتےہیں
صحت میں حیرت انگیز مثبت فرق حاصل کرلیگا
👇1/3
متحدہ عرب امارات UAE سے ان پاکستانیوں کو نکالا جا رہا ہے جو اسرائیل کے خلاف جذبات رکھتے ہیں یا ایران کے لیے نرم گوشہ رکھتے ہیں۔
اب تو نام کی بنیاد پر بھی نکالا جا رہا ہے۔ جس کا نام علی، عباس، حسن یا حسین ہیں ان کو بھی نکالا جا رہا ہے۔
صحافی جان حسین
نوازشریف نے ہمیں میزائل بنانے کے لئے پیسے جاری نہیں کیے تھے۔ ڈاکٹر عبدل قدیر مرحوم
۔۔۔۔۔۔۔
یہ وہ نوازشریف ہے جو ایٹمی دھماکے کرنے کا کریڈٹ لیتا رہتا ہے حالانکہ ان دھماکوں میں اس کا کوئی کردار نہیں تھا۔ اصل صورتحال یہ ہے نوازشریف ایٹمی پروگرام کا بھی مخالف تھا اور اس کے ڈیلوری سسٹم کا بھی۔
کیا آپ کو معلوم ہے کہ فیکٹری ری سیٹ کے بعد بھی آپ کا ذاتی ڈیٹا دوبارہ حاصل کیا جا سکتا ہے؟ دیکھیں، چند آسان اقدامات کے ذریعے آپ اپنی پرائیویسی کا تحفظ کیسے یقینی بنا سکتے ہیں۔
پی ٹی اے کی جانب سے عوام کے لئے ویڈیو
سرینا ہوٹل اسلام آباد کے باہر کورین ایمبیسی کے سامنے
ویزے کے لئے رش چیک کریں
کوریا نے فیسٹیول کے لئے ویزے کھولے ہوئے ہیں
بس سب کو ویزے دئے جا رہا ہے کوریا دھرڑا دھڑ ۔۔۔۔۔
وزیراعظم اپنا گھر اسکیم‘‘بلاسودایک کروڑتک قرضہ آسانی سے لیں!واپسی20سال میں! قرض کیلئےدرخواست کیسے اور کہاں جمع ہوگی؟اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ!ویڈیو دیکھیں اور فوری حاصل کریں
#PublicNews#PublicUpdates
اگر آپ میڈیسن کھائے بغیر صرف تین دن میں کمر درد، بلڈ پریشر، شوگر، سینے کا درد، معدے کا مسئلہ اور سانس کی تکلیف دور کرنا چاہتے ہیں تو ڈاکٹر کی ان ہدایات پر عمل کریں۔
اچھی بات پھیلانا صدقہ جاریہ ہے
پرائم منسٹر اپنا گھر اسکیم اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ اس ویڈیو میں موجود ہے!
🏡 اگر آپ بھی اپنا گھر بنانے کا خواب پورا کرنا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں اور مکمل گائیڈ حاصل کریں۔
🔔 مزید معلومات اور اپڈیٹس کے لیے پیج کو فالو کریں
لازمی شئیر کریں