بھارت کو پاکستان کیساتھ جنگ مہنگی پڑ گئی-
ابتک پانچ طیارے تباہ کروا لیئے- سینکڑوں فوجی جہنم واصل کروا بیٹھا- لائن آف کنٹرول پہ تقریبن تمام انڈین پوسٹیں تباہ ہو گئیں- ایک بریگیڈ ہیڈ کوارٹر راکھ کا ڈھیر بن گیا اور کئی انڈین فوجی جنگی قیدی بنا لیئے گئے-
#PakistanZindabad
قوم اپنے شہیدوں کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دے گی۔ اپنے حوصلے بلند رکھیں، افواہوں سے بچیں، اور ریاستی اداروں پر مکمل اعتماد رکھیں۔ یہی وقت ہے کہ ہم ایک آواز، ایک قوم اور ایک قوت بن جائیں۔
پاکستان زندہ باد — افواجِ پاکستان پائندہ باد
‼️اہم قومی پیغام
پاکستان کے غیور عوام!
یہ وقت خوف یا مایوسی کا نہیں، یہ وقت ہے اتحاد، ہمت اور قربانی کا! دشمن نے بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہمارے شہروں پر حملہ کیا، لیکن اُسے معلوم ہونا چاہیے کہ ہم ایک زندہ قوم ہیں، ایک ایمان، ایک نظریہ اور ایک پرچم کے نیچے متحد ہیں۔
ہماری افواج پوری طرح تیار ہیں، اور ہر پاکستانی سپاہی ہے۔ دشمن نے اگر جنگ مسلط کی ہے تو ہم اسے جواب دینا جانتے ہیں — ایسا جواب جو تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔
ہر دل سے نکلے گا یہی نعرہ:
لبیک لبیک لبیک پاکستان!
Shaheen - 3 Ballistic Missile
Range : 2750 Km
Payload : Nuclear and Conventional
This range allows Pakistan to target areas across India, including the Andaman and Nicobar Islands, which were previously out of range.
#IndiaTargetsPeace